شہباز شریف نہیں چاہتے کے مذاکرات کامیاب ہوں۔۔!! فواد چوہدری

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
علی امین گنڈا پور مجبور ہیں وہ حکومت بھی چلا رہے ہیں، صوبے میں، کارکنوں کو بھی سنبھال رہے ہیں ،لوگ روز پوچھتے ہیں کہ ہم نے ووٹ عمران خان کی رہائی کے لیے دئیےتھے ،نئے منصوبے لگانے کے لیے نہیں، اور روز اس پر ایف آئی آرز بھی کٹ جاتی ہیں، فواد چوہدری

https://twitter.com/x/status/1869129243508306035
https://twitter.com/x/status/1869089652071944320
https://twitter.com/x/status/1869089946390368308
https://twitter.com/x/status/1869083455407128612

اگر پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات آگے بڑھتے ہیں تو یہ مسلم لیگ ن کی ناکامی ہوگی، مسلم لیگ ن ناکام نہیں ہونا چاہتی، اس لیے جب بھی معاملات آگے بڑھنے لگتے ہیں تو مسلم لیگ ن کے وزرا ایسے بیانات دیتے ہیں، جن سے پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دوبارہ دوریاں پیدا ہو جاتی ہیں،سنئے تجزیہ کار انور رضا کا تجزیہ
https://twitter.com/x/status/1868676692425818292 https://twitter.com/x/status/1869129243508306035 https://twitter.com/x/status/1868958106916733412
 
Last edited by a moderator:

Back
Top