شہباز شریف نے محسن نقوی کی رضا مندی سے مجھے وزیر بنایا،طلال

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1899152342601093240
نواز شریف، شہباز شریف نے مجھے وزیر بنایا، لیکن اس مں محسن نقوی کی رضا مندی شامل تھی، محسن نقوی کو اسسٹ کروں گا، کیا محسن صاحب کرسی سے چمٹے رہیں؟ ان کے کام دیکھیں، 40دن میں انڈر پاس بن رہا ہے، چیمپئنز ٹرافی ہوئی۔ طلال چوہدری کی محسن نقوی کی تعریفیں

https://twitter.com/x/status/1899175597995073803 26 ویں ترمیم کے بعد آئین تو رہا نہیں اور اب عدلیہ انتظامیہ کے تحت ہی نہیں بلکہ عدلیہ انتظامیہ کے حکم پر ہی چلتی ہے، اب حکومت کی خواہش کے مطابق فیصلے ہوتے ہیں اور بنچز بنتے ہیں، محمد علی درانی
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

او تو کھسمن کھا . جو پُٹنا اے پُٹ لئے

Nobody gives a damn to you.
 

Eigle

Senator (1k+ posts)

(شہباز شریف نے محسن نقوی کی رضا مندی سے مجھے وزیر بنایا،طلال)​

سب کو پتا ہے یار کے اردلی میں اتنی ہمت کہاں کے خود کوئی فیصلہ کر سکے
 

Back
Top