Digital_Pakistani
Chief Minister (5k+ posts)
keyboard patwaris were creating ground for this news the whole day.
Well lets see how you enjoy these posts living amongst your fellow pakistanis. Inshallah. Ameen
شہباز شریف وزیراعظم، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب نامزد
![]()
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا ہے۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم جبکہ مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1757458433438056632
انہوں نے کہاکہ نوازشریف نے پاکستان کے عوام اور سیاسی تعاون فراہم کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں اوران کے قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے اس پختہ یقین کا اظہار کیا ہے کہ ان فیصلوں کے نتیجے میں پاکستان معاشی خطرات، عوام مہنگائی سے نجات پائیں گے۔
قبل ازیں چوہدری شجاعت کی رہائشگاہ پر میٹنگ کے سیاسی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا تھا کہ مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے مریم نواز کو نامزد کیا ہے جبکہ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار نواز شریف ہی ہوں گے، ان سے درخواست کریں گے کہ عہدہ قبول کریں۔
![]()
شہباز شریف وزیراعظم، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب نامزد - WE News
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظمwenews.pk
یعنی کہ دلہن ایک رات کی__۔ واہ واہجب تلک تاروں کی حسیں رات چلے ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|