شہباز شریف کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے لاہور سابق انسپکٹر عابد باکسر کو پولیس نے انسدادِ دہشت گردی عدالت کے روبرو پیش کردیا ،،،عابد باکسر کو سخت سکیورٹی میں عدالت پیش کیا گیا
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور سرکاری رائفل چھننے اور پولیس حراست سے بھاگنے کا مقدمہ
عدالت نے سابق انسپکٹر عابد باکسر کا 7 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کرلی
عدالت نے عابد باکسر کو دوبارہ 26 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا
عابد باکسر کے خلاف تھانہ فیصل ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے