شہباز نے عمران خان کا کام آسان کردیا

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
یار یہ بند کرو یہ بنے بناۓ دانشوروں کے تبصرے.
انٹرنٹ کا یہ مطلب نہیں کہ جس گھوڑے کے منہ والے کا دل کرے اپنا چینل کھول لے. ہمارا وقت کوئی اتنا فالتو نہیں ہے


.

Gogoo Ghooray..
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یار یہ بند کرو یہ بنے بناۓ دانشوروں کے تبصرے.
انٹرنٹ کا یہ مطلب نہیں کہ جس گھوڑے کے منہ والے کا دل کرے اپنا چینل کھول لے. ہمارا وقت کوئی اتنا فالتو نہیں ہے


بھائی صاحب آپ شکل پر نہ جائیں یہ دیکھیں کہ یہ کیا ٹھیک بول رہا ھے محب وطن لگ رہا ھے اپنے ملک میں چورں لٹیروں کے خلاف آواز بلند کر رہا ھے یا کہ حرام خور لفافہ بے شرم
بے غیرت بے ضمیر اینکرز اور منافق دانشوروں کی طرح عوام کو گمراہ کر ریا ھے
 
Last edited:

bigfoot

Minister (2k+ posts)
یار یہ بند کرو یہ بنے بناۓ دانشوروں کے تبصرے.
انٹرنٹ کا یہ مطلب نہیں کہ جس گھوڑے کے منہ والے کا دل کرے اپنا چینل کھول لے. ہمارا وقت کوئی اتنا فالتو نہیں ہے


.
عمران خاننے شہباز کا کام آسان کردیا