شہباز گل نے مان لیا کہ انہوں نے پرچے سے پڑھ کر بیان دیا، رانا ثنا

2ranansana%20gilmaaan%20gia.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کہتے ہیں کہ تفتیش میں شہباز گل نے مان لیا ہے کہ نجی ٹی وی پر دیا گیا بیان لکھا ہوا تھا، انہوں نے پرچے سے پڑھ کر بیان دیا ہے، جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں رانا ثنا نے کہا کہ ایجنسیوں کی رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ شہباز گل کا بیان انفرادی عمل نہیں تھا۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ شہباز گل کی مہم جوئی انفرادی عمل نہیں، ایک جماعتی عمل تھا، انہوں نے تفتیش میں بھی بتایا کہ بیان لکھا ہوا تھا، پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ونگ اس کے پیچھے تھا،اگر حکومت نے فیصلہ کرلیا تو عمران خان کو گرفتار کرلیں گے، پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کی صورت میں جو یہ باتیں کررہے ہیں ایسا کچھ نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت اس شکل میں جاری نہیں رہ سکتی، اندرون خانہ جو کہانیاں ہم سن رہے ہیں، وہ بڑی ہی عجیب ہیں،پنجاب میں پی ٹی آئی کی نہیں، ق لیگ اور سب سے بڑے ڈاکو کی حکومت ہے، دونوں جماعتوں میں معاملہ چل رہا ہے اور نہ ہی آگے چل سکتا ہے۔

رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ شہدا کے خلاف ٹرینڈ چلایا گیا، پوچھتا ہوں کیا اُس کی پی ٹی آئی نے مذمت کی؟ کیونکہ اس مہم جوئی کے پیچھے پی ٹی آئی کے لوگ ہیں،شہباز گل کا بیانیہ اور شہدا کے خلاف مہم پی ٹی آئی کا جماعتی عمل تھا، اس حوالے عمران خان کے دست راست کے سیٹلائٹ فون کا فارنزک جائزہ لیا جائے گا۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست غیرمؤثر قرار دے کر خارج کردی گئی،الیکشن ٹریبونل لاہور میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی کےخلاف درخواستیں مسترد کردیں۔

این اے ایک سو آٹھ سے عمران خان کو انتخاب لڑنے کی اجازت دے دی گئی، این اے ایک سو اٹھارہ میں کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست مسترد کردی، پشاور ہائیکورٹ میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی کے خلاف سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

تم اپنی سکیورٹی وغیرہ ہٹا کر ہمارے الله دتے کو ایک دن دیدو تم چانگریں مار مار کہو گے میں نے یہ جو کہا ہے سب بکواس تھی
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

bohat bara jhoutaa hey....QAATEL