شہباز گل کے بھائی گزشتہ روزاپنی رہائش گاہ سےاغوا،بازیابی کیلئےدرخواست دائر

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ میں شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کیلئے درخواست دائر کردی گئی،شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کو گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ سے اغوا کیا گیا،عدالت بازیاب کروا کر پیش کرنے کا حکم دے، درخواست میں استدعا۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1800084397909037312
میرے ناکردہ جرائم کے بدلے میرے بڑے بھائی غلام شبیر صاحب کو کل لاہور سے اغوا کر لیا گیا ہے- ویسے سیاست کوئی جرم نہیں لیکن آج کل کیونکہ بنا دیا گیا ہے تو بتاتا چلوں کے میرے بھائی کا سیاست سے کوئی دور دور تک کا لینا دینا نہیں۔ چند دن پہلے ایک بہت طاقتور شخصیت نے مجھے فون پر دھمکیاں دیں اور اس کے بعد میرے بھائی کو اغوا کیا گیا۔ مجھے پتہ تھا اور ہے کہ سچ بولنے کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ لیکن میرا اللہ پر ایمان ہے کہ اللہ جو کرے گا بہتر کرے گا۔ حسب ان الله و نعم الوکیل

https://twitter.com/x/status/1800108826928226762
 
Last edited by a moderator:
کونسی عدالت کونسا انصاف یہ ملک خدا داد پر اب ظالموں کا قبضہ ہے اور پتا نہیں اللہ تعالیٰ ان ظالموں کو کب تباہ و برباد کرے گا ۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
napak fauj dogs are destined for hellfire. They are breaking all the laws of Allah to try and silence patriots.
 

Back
Top