شہریارآفریدی کیس: عدالت کا ڈی سی اسلام آباد پر فرد جرم عائد کرنیکافیصلہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو جسٹس بابر ستار کی عدالت میں پہنچا دیا گیا
بریکنگ نیوز، اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈی سی اسلام آباد پر اگلے ہفتے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

ڈی سی کا 9 مئی کو مختلف شہروں میں ہونے والے واقعات کا حوالہ،جسٹس بابر ستار نے روک دیا،آپ صرف اسلام آباد کی بات کریں اور اپنے آرڈر پڑھیں، جسٹس بابر ستار کی ہدایت
آئی بی نے رپورٹ دی کہ شہریار آفریدی ڈسٹرکٹ کورٹس پر حملہ کر سکتے ہیں، ڈی سی
شہریار آفریدی جیل میں عدالت پر حملے کا منصوبہ کیسے بنا رہے تھے؟ ان کی میڈیا اور موبائل تک رسائی تھی؟ جسٹس بابر ستار کا ڈی سی سے سوال
میری آنکھیں اور کان انٹیلیجنس ایجنسیز ہیں، ڈی سی
اگر شہریار آفریدی جیل میں رہ کر عدالت پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے تو جیل انتظامیہ کے خلاف کیا کارروائی کی گئی؟ جسٹس بابر ستار کا سوال
پچھلے 3 ماہ میں آپ کا کوئی ایک ایم پی او کا آرڈر جو عدالت نے برقرار رکھا ہوا ہو؟ جسٹس بابر ستار نے تفصیلات مانگ لیں
تفصیلات دینے سے پہلے ذہن میں رکھیے گا کہ توہین عدالت کی سزا چھ ماہ جیل ہوتی ہے، جسٹس بابر ستار کی ڈی سی کو ہدایت

انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق شہریار آفریدی جیل میں ملنے کے لیے آنے والوں کو عمران خان کی رہائی کے لیے تشدد پر اکسا رہے تھے،ڈی سی اسلام آباد
شہریار آفریدی جیل میں بیٹھ کر جن کو تشدد پر اکسا رہا تھا، ان میں سے کسی کو گرفتار کیا گیا؟ جسٹس بابر ستار کا سوال
ہم تو ماسٹر مائنڈ کے پیچھے جائیں گے، آئی جی اسلام آباد
فیصلہ کر لیں کہ ملک کو آئین کے تحت چلانا ہے یا کسی اور طرح سے چلانا ہے؟ جسٹس بابر ستار
جو کچھ پڑھا گیا وہ پولیس سسٹم کا مذاق اڑا رہا ہے، جسٹس بابر ستار
میری اس رات اس وقت کے بعد پوسٹنگ ہوئی، ایس ایچ او
آپ کی جان چھوٹ گئی،جسٹس بابر ستار
ڈی پی او صاحب آپ بتائیں اس دن ایسا کیا ہوا تھا؟ جسٹس بابر ستار
میں اس دن چھٹی پر تھا، ڈی پی او
 
Syaed

MPA (400+ posts)

کوئی فردِ جرم عائد نہیں ہوگا صرف ایکٹنگ کررہا ہے یہ اطہر مینڈیلا پارٹ ٹو
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سابق چیف جسٹس افتخار چودھری سے لاکھ اختلاف سہی لیکن اس نے کم از کم عدالت کی رٹ بحال کروا رکھی تھی۔اندازہ کریں کہ مشرف کی حکومت تھی لیکن تمام بیروکریٹس عدالت کے سامنے تھر تھر کانپتے تھے۔ ان دنوں لاہور کے ڈی پی او نے ایک سرکاری حکم پر حکومت کو صاف انکار کر دیا تھا کہ میں عدالت کی حکم عدولی نہیں کر سکتا۔
اگر عدالت چاہے تو اپنی رٹ منٹوں میں بحال کروا سکتی ہے۔ لیکن اس کے لیے وِل چاہیے۔​
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
any Pakistani who think Sattar would hold the law and constitution is living in la la land. Search for his appearance in TV programs before he was appointed a judge. His bias against others and his love for corrupt thugs sharifs is quite evident.
All Pakistani judges are biased and some are corrupt. They cannot hold the law and constitution, their judgements are clouded for one reason or another.
 
Back
Top