شہریار آفریدی صاحب کیا آپ کو معلوم ہو گیا ھے کہ رانا صاحب کی ضمانت ہو گئی ھے؟

Arshopk

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستانی عدالتیں ثبوت نہیں تعلقات اور پیسہ دیکھ کر فیصلہ کرتی ہیں لہذا مجرموں کی عیاشیاں اور غنڈوں کی موجیں ہی موجیں ہیں
بس اللہ پاکستان پہ رحم کریں
 
Arshopk

Politcal Worker (100+ posts)
Zamanat hoi hy kuch baree nhi hoa tera abba.
میرے پیارے بھائی ضمانت ہو کر ہی بندہ باہر آتا ھے اور ضمانت تب ہی ہوتی ھے کہ جب کیس کمزور ہو۔ باقی میرے بھائی ہو میں گالی نہیں دونگا بلکہ نصیحت کرونگا کہ گالیاں کسی کو مت دیں اللہ ناراض ہوتا ھے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اداروں کی آپس کی ملی بھگت سے ن لیگیوں کے پٹوایوں اور پی پی پی کے جیالوں کے خلاف مقدمات بنائے جاتے اور بعد میں ضمانتوں پر رہا کرا کر پی ٹی آئی حکومت کو میڈیا پر بدنام کرنے کی کوششیں کی جا تی ہیں
لگتا ھے رانا ثناء اللہ کا کیس بھی مسلم لیگ ن اور ان کے حواریوں نے ،رانا ثناء اللہ اور ان کے گھر والوں کی ملی بھگت سے بنوایا تھا جس میں اداروں میں بیٹھے سیسیلین مافیاز کے افراد بھی شامل ہیں اس سیسیلین مافیاز نے رانا ثناء اللہ کی اجازت سے ان پر مقدمہ بنا کر
پی ٹی آئی کی حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کی ھے میڈیا بھی اس میں برابر شامل ھے ایسی وجہ سے تمام میڈیا والے اور رانا ثناء اللہ ھر وقت ثبوت ثبوت مانگ رھے تھے ان کو معلوم تھا کہ یہ سارا ڈارامہ ھم کر رھے ھیں اس میں ثبوت کہاں ھے جس کی وجہ سے میڈیا والےاب رانا ثناء اللہ کے حق میں پھر بھوکنا شروع کر دیا ھے ہر ہفتے میڈیا کو کوئی نہ کوئی شوشا پی ٹی آئی گورنمنٹ کے خلاف اٹھانا پڑتا ھے
اور میڈیا عوام کو پی ٹی آئی کے خلاف اور عمران خان کے خلاف کھل کر میڈیا ٹرائل کر رھے ھیں اور عمران خان کی مقبولیت میں کمی لانے کی کوششیں کر رہے ہیں اور سیسیلین مافیاز کا میڈیا حکومت کو ناکام بنوانے کے عمل پر پورے زور و شور سے عمل جاری رکھے ہوئے ھے
آب اگر رانا ثناء اللہ پر مقدمہ جھوٹا ثابت ہو تا ھے تو اداروں میں موجود سیسیلین مافیاز پوری طرح سے ایکٹیو ھے جن کو عدالتوں کی پوری سپورٹ حاصل ھے جو جو افراد اس مقدمے کو جھوٹا بنانے میں ملوث پائے گئے ان تمام افراد کو برطرف کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے
 
ھاھاھا
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Had they have any proof against him , they would have presented to the High court and the High court could not have bailed him out. This is a phuddo regime run by incompetents and full with rage of personal vendetta . This was a fake case on typical political ground. Could not have lasted even for a week in courts.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
میرے پیارے بھائی ضمانت ہو کر ہی بندہ باہر آتا ھے اور ضمانت تب ہی ہوتی ھے کہ جب کیس کمزور ہو۔ باقی میرے بھائی ہو میں گالی نہیں دونگا بلکہ نصیحت کرونگا کہ گالیاں کسی کو مت دیں اللہ ناراض ہوتا ھے
بھائی صاحب یہاں تو سزا یافتہ مجرموں کی ضمانتیں ہوگئ ہیں اور لندن میں عیاشیاں ہو رہی ہیں آپ کس دنیا میں رہ رھے ھیں ?
 
Arshopk

Politcal Worker (100+ posts)
Had they have any proof against him , they would have presented to the High court and the High court could not have bailed him out. This is a phuddo regime run by incompetents and full with rage of personal vendetta . This was a fake case on typical political ground. Could not have lasted even for a week in courts.
True
 
PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
اداروں کی آپس کی ملی بھگت سے ن لیگیوں کے پٹوایوں اور پی پی پی کے جیالوں کے خلاف مقدمات بنائے جاتے اور بعد میں ضمانتوں پر رہا کرا کر پی ٹی آئی حکومت کو میڈیا پر بدنام کرنے کی کوششیں کی جا تی ہیں
لگتا ھے رانا ثناء اللہ کا کیس بھی مسلم لیگ ن اور ان کے حواریوں نے ،رانا ثناء اللہ اور ان کے گھر والوں کی ملی بھگت سے بنوایا تھا جس میں اداروں میں بیٹھے سیسیلین مافیاز کے افراد بھی شامل ہیں اس سیسیلین مافیاز نے رانا ثناء اللہ کی اجازت سے ان پر مقدمہ بنا کر
پی ٹی آئی کی حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کی ھے میڈیا بھی اس میں برابر شامل ھے ایسی وجہ سے تمام میڈیا والے اور رانا ثناء اللہ ھر وقت ثبوت ثبوت مانگ رھے تھے ان کو معلوم تھا کہ یہ سارا ڈارامہ ھم کر رھے ھیں اس میں ثبوت کہاں ھے جس کی وجہ سے میڈیا والےاب رانا ثناء اللہ کے حق میں پھر بھوکنا شروع کر دیا ھے ہر ہفتے میڈیا کو کوئی نہ کوئی شوشا پی ٹی آئی گورنمنٹ کے خلاف اٹھانا پڑتا ھے
اور میڈیا عوام کو پی ٹی آئی کے خلاف اور عمران خان کے خلاف کھل کر میڈیا ٹرائل کر رھے ھیں اور عمران خان کی مقبولیت میں کمی لانے کی کوششیں کر رہے ہیں اور سیسیلین مافیاز کا میڈیا حکومت کو ناکام بنوانے کے عمل پر پورے زور و شور سے عمل جاری رکھے ہوئے ھے
آب اگر رانا ثناء اللہ پر مقدمہ جھوٹا ثابت ہو تا ھے تو اداروں میں موجود سیسیلین مافیاز پوری طرح سے ایکٹیو ھے جن کو عدالتوں کی پوری سپورٹ حاصل ھے جو جو افراد اس مقدمے کو جھوٹا بنانے میں ملوث پائے گئے ان تمام افراد کو برطرف کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے
If that was the case than Shaheryar Afridi should not claimed that he has the video proof.
 
Arshopk

Politcal Worker (100+ posts)
Lo G ek aur self declared tajziyanigar urf anchor Youtube ke $$$ banae ke chakar aa gaya. We needed this like we needed another bullet to the head.

Har nathu pathu ke 10 10 min lambay videos dekhne ka time kis ke pass hai?
Hahaha bhai ap na deka karay na