شیخ رشید اس ملک کے بڑے بڑے رازوں سے واقف ہیں،منصور علی خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"نو مئی کے بعد انٹرویوز کی سیریز شروع ہوئی تھی صداقت علی عباسی کا انٹرویو کروایا گیا خاور مانیکا کا انٹرویو ہوا فرخ حبیب سے پریس کانفرنس کروائی گئی پھر شیخ رشید کا انٹرویو کروایا گیا شیخ رشید بڑے بڑے رازوں سے واقف ہیں اگر وہ کھولنا شروع کردیں تو بہت کچھ سامنے آجائے گا "۔منصور علی
https://twitter.com/x/status/1802968112930730171
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Sheikh sahib, company jo kar na tha app ka saath ka leya, abb app key barri hay company ko naga karain.
 
Last edited:

Back
Top