Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شیخ مجیب الرحمان سے متعلق ویڈیو پر ایف آئی اے کا انکوائری کا فیصلہ
عمران خان آفیشل ایکس/ٹویٹر ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ کا انکوائری کا فیصلہ
عمران خان کے ٹویٹر اکاونٹ سے حمود الرحمن کیشمن رپورٹ پر ڈاکومینٹری شئیر کرنے پر ایف آئی اے نے کارروائی کا آغاز کردیا
https://twitter.com/x/status/1796148862970626332
ایف آئی اے جیل میں قید عمران خان کیخلاف تحقیقات کرے گا کہ ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک مِس لیڈنگ ویڈیو شیئر کی گئی۔ پہلے تو غالباً یہ ثابت کرنا ہو گا کہ وہ ٹویٹر اکاؤنٹ جیل میں بند شخص ہی استعمال کر رہا ہے۔ یہ کیسے ہو گا؟
https://twitter.com/x/status/1796150826211107215
میرے خیال میں ایف آئی اے کو پہلےحمودالرحمن کمیشن ریپورٹ پبلک کرکے ثابت کرنا چاہیے کہ عمران خان صاحب کے ایکس اکاونٹ پر لگی ویڈیو حقائق سے منافی ہے۔ پھر کیس کرنا ہے یا نہیں یہ فیصلہ کرنا چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1796167304150921411

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/TTvOtby.jpeg
Last edited: