شیرافضل مروت سیکرٹری جنرل کے عہدے کے خواہاں؟شبلی فراز کو نشانے پر رکھ لیا

shai1h12.jpg

اپنے ایکس پیغام میں شیر افضل مروت نے کہا کہ میں عمر ایوب خان کی طرف سے سیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کے دانشمندانہ فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ پارٹی کے اہم عہدوں پر فائز چند دیگر افراد کو بھی ان کی پیروی کرنی چاہیے۔

انہون نے مزید کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ پارٹی ایک بھی کام پورا کرنے میں ناکام رہی۔ خان جیل میں ہے اور مینڈیٹ کی بازیابی ابھی دور ہے۔ ہماری خواتین اور رہنما جیلوں میں بند ہیں اور ہم عوام کو ایک عظیم تحریک کے لیے متحرک کرنے میں ناکام رہے۔
https://twitter.com/x/status/1806393089558516030
انہوں نے الزام عائد کیا کہ ملک بھر میں بلے کے نشان، مخصوص نشستوں، ضمنی انتخابات اور پارٹی کی تنظیم نو کا نقصان ایسی چند مثالیں ہیں جہاں پارٹی قیادت بری طرح ناکام رہی۔ پارٹی کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹیاں فیورٹ پر مشتمل ہوتی ہیں اور فیصلے میرٹ پر نہیں ہوتے۔

شیرافضل مروت نے مزید کہا کہ میں شبلی فراز سے پارٹی آفس اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف دونوں سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتا ہوں تب ہی پارٹی قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر پارٹی کارکن مجھے میدان میں چاہتے ہیں تو میرے مطالبے کے حق میں آواز بلند کریں۔ اگر شبلی کو ہٹایا گیا تو میں وعدہ کرتا ہوں کہ پارٹی وقت کی ضرورت کے مطابق اٹھے گی۔ اگر ہم ماضی کی طرح ناقص لوگوں پر خاموشی اختیار کرتے رہے تو فتح نظر نہیں آئے گی

اس پر ارسلان بلوچ نے کہا کہ مروت صاحب آپ جیسا کہہ رہے ہیں ویسا ہی ہو جائے،اور چلیں آپ سیکٹری جنرل بن جائیں تو کتنے دنوں میں خان صاحب کو باہر نکلوا سکتے ہیں؟آپکو چیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے ساتھ آپکو بھائی کو دوبارہ مشیر بھی اگر لگا دیا جائے،بس وقت بتا دیں کتنی دیر میں خان باہر ہو گا؟
https://twitter.com/x/status/1806396195465752975
احمد وڑائچ نے ردعمل دیا کہ "بلے کے نشان، مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کی قیادت ناکام رہی" شیر افضل مروت نے ملبہ تحریکِ انصاف پر ڈال دیا۔
https://twitter.com/x/status/1806398016317796594
علی سلمان علوی نے تبصرہ کیا کہ شیر افضل مروت سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو شاید ہی کسی شخص نے پہنچایا ہو۔ پی ٹی آئی میں گروپنگ کی بنیاد رکھنے کا کریڈٹ بھی مروت صاحب کو جاتا ہے اور بقول عمران ریاض خان، شیر افضل مروت نارمل آدمی نہیں ہے۔ مروت صاحب نے سب سے پہلا حملہ شعیب شاہین صاحب پر کیا تھا، اس کے بعد پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔
https://twitter.com/x/status/1806415265057612251
ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ شیر افضل صاحب اگر عمر ایوب کی کارکردگی نہیں تھا تو اپ کی کارکردگی بھی ٹھیک نہیں تھی اپ نے ہی سب سے پہلے پارٹی میں گروپ بندی والا کام شروع کیا شرم انی چاہیے اپ کو اپ صرف عہدوں کے لیے ہی ہیں ورنہ اج عمران خان کے ساتھ بے لوث کھڑے ہوتے نہ کہ صرف عہدوں کے لیے
https://twitter.com/x/status/1806524712706556202
عبدالرؤؔف نے ردعمل دیا کہ شیر افضل مروت انتہائی نامناسب ٹویٹ کی ہے اب استعفی دے دیا تو ضرورت نہیں تھی ایسے ٹویٹ کرنے کی۔یہ محترم جب سے عہدے سے الگ کیے گے ہیں اس نے پارٹی کے لیے کچھ نہیں کیا ہے۔یہ بندہ صرف عہدوں کا لالچی ہے۔اب چلائیں تحریک دیکھتے شیر افضل مروت کیسے احتجاج سے خان صاحب کو باہر لاتے۔
https://twitter.com/x/status/1806479551100223569
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
معذرت کے ساتھ بچوں کے لیے پی ٹی ائی میں کوئی جگہ نہیں - سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ عمران خان پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کو ایسا اہم عہدہ کبھی نہیں دے گا - یاد رہے کہ عمر ایوب سے پہلے یہ عہدہ اسد عمر کے پاس تھا
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
PTI needs this man to put a new life in the party.
And how is he going to do it and why is he immune to arrest while everyone else is arrested or facing 3 dozens cases each? How come, he can lead rallies while when others announce a rally, 144 is imposed. Actually he has been given a mission to divide and destroy the party and that's what he has been doing for a while. What Khattak couldn't do to PTI in KPK, Sher Afzal Marawat will do easily.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
I visualize Sher Afzal Marwat as a fieldsman who can rally a sizable crowd and rattle them with his fiery rhetoric against his political opponents. He will be beneficial to the party if he's given an effective position for fieldwork. It is my considered opinion that SAM is unfit to hold any administrative position in the party because of his zero experience and his frequent knee jerk outbursts. Secy Gen of a party is a very important position after the party head. It warrants placement of a person who is sober, experienced & a thinker and SAM lacks all these traits.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
گروپ بندی کا آغاز مروت سے ہی ہوا بہتر ہے اسے سائڈ لائن رکھو باقی یہ تو پی ٹی آئی والوں کا اندرونی معاملہ ہے
لیکن اگر مروت کی گروپ بندی میں پی ٹی آئی کو نقصان پہنچا ہے تو اسکا نقصان عمران خان کو ہوا ہے
اور عمران خان کے ساتھ جو جو پی ٹی آئی کا بندہ ہے
یا جو بھئ عمران خان کا فین ہے اس کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ زید آئے بکر آئے یا ٹام ہیری یا ڈک آئے وہ تو عمران خان کے رہائی چاہتے ہیں چاہت مروت جہنم میں جائے یا گوہر یا عمر ایوب یا کوئی اور ان لوگوں کے لئے وہی اچھا ہوگا جو عمران خان کے لئے بہتر کام کرے گا ورنہ گھوڑے پر جائے چاہے کوئی بھی ہو
پہلے بھی گروپ بندی کا آغاز بھگوڑے اسد عمر نے ہی کیا تھا شاہ محمود قریشی کے مقابلے جبکہ عمران خان کے چاہنے والے اسے عمران کے جانشین کے روپ میں دیکھتے تھے لیکن اس کے بھاگنے کے بعد اسکو گھوڑے پر بھی نہیں لکھتے وہی سب کچھ اب ان مروت شروت ، گوہر شوہر یا کسی بھی اور لیڈر کے ساتھ ہوگا اگر زیادہ بک بک کر بھونکنے کی حرام زدگی اور پارٹی کو ڈیمیج کرنے کی نطفہ حرامی کی
 
I think in the present circumstances amongst the present PTI senior leadership not in jails and not in hiding as well veteran AZAM SWATI could be a better choice for interim Secy Gen position. After Imran comes out of jail he can appoint anyone he deems fit to hold that position for party's benefit.
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
And how is he going to do it and why is he immune to arrest while everyone else is arrested or facing 3 dozens cases each? How come, he can lead rallies while when others announce a rally, 144 is imposed. Actually he has been given a mission to divide and destroy the party and that's what he has been doing for a while. What Khattak couldn't do to PTI in KPK, Sher Afzal Marawat will do easily.
In February 8, election this man was able to mobilize people while others were still polishing their skills. The government in KP is because of rallies that he has.

You can always find fault in people but it is better to give them a chance to deliver.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پرابلم کا حل اور آسان حل موجود
ہے عمران خان کی بہن کو پارٹی کا قائم مقامہیڈ مقرر کر دیا جائے
اصل فساد کی جڑ پارٹی میں ایک ہی شخصیت ہے وہ ہے اصل فراڈ ہے
اگر پی ٹی آئی نے اپنئ پارٹی اور عمران خان کو بچانا ہے تو علیمہ خان یا لسی بھئ اور لیکن صرف عمران خان کی بہن کو عمران خان کی زاتی ترجمان اور پارٹی انچارج بنا دو
اور عمران خان کا ہر فیصلہ اسی انچارج کے زریعے پبلک ہو
تو پارٹی کا بھی بھلا ہوگا اور گروپ بندی بھئ ختم ہوجائے گی اور فساد کی جڑ کو بھی چین آجائے گا