شیرافضل مروت کی لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتاری کی اطلاعات

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

شیر افضل کو سمجھنا چاہیے تھا کہ پنجاب میں صورتحال کے پی کے کے مقابلے میں بہت مختلف ہے . کے پی کے کی پولیس روایات کی پاسداری کرنے والی پولیس ہے لیکن پنجاب پولیس ان گنجوں کے بھرتی کیے ہوئے ڈیتھ سکواڈز پر مشتمل ہے جنکی اکثریت ایسے غنڈوں کی ہے جو پولیس میں بھرتی سے پہلے کئی کئی قتل کر چکے ہیں . بندے کی جان لینا ان کے لیے کوئی مسلہ ہی نہیں، غیر قانونی گرفتاری کیا چیز ہے ان کے سامنے؟؟
 
saleema

Senator (1k+ posts)

Police Nahi..Awaam..army threatened KP police to arrest him last week but thousands resisted his arrest. Dr Sahab likh lo keh army in ballot papers waghera se garh barh karnay ki koshish ke toh boht khoon bahayga KP me..People will resist big time.
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Punjab kay Awam
Laugh Lol GIF by Celebrity Apprentice Australia
season 5 GIF by SpongeBob SquarePants

Back
Top