شیر افضل مروت فیصل واوڈا جیسی باتیں کررہے ہیں،حبیب اکرم،عظمیٰ نعمان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شیر افضل مروت تو فیصل واڈوا بنتے جا رہے ہیں اور اب وہ اُن کی طرح فارورڈ بلاک بنانے کی باتیں کر رہے ہیں:اینکر پرسن
جب بھی کوئی پارٹی چھوڑتا ہے تو ایسی ہی باتیں کرتا ہے الیکشن سے پہلے بھی اعجاز چوہدری پر جیل میں دباؤ ڈالا گیا کہ فارورڈ بلاک بنایا جاۓ لیکن ناکامی ہوئی: حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1905603414425289180
پی ٹی آئی کے لیے اپریل 2022 سے ہی حالات یکسر بدل گئے تھے اور انہیں دیوار میں چن دیا گیا تھا، اب یہ دیکھیں کہ بلوچستاناور پختونخوا کے حالات خراب ہیں، سندھ میں بے چینی ہے، پنجاب میں گھٹن موجود ہے تو اس سے زیادہ اور پی ٹی آئی کے لیے کیا حالات خراب ہونگے؟ حبیب اکرم

https://twitter.com/x/status/1905209044085711176
 
Last edited by a moderator:

Milkyway

Senator (1k+ posts)

GnFXmKoWsAAz5nu
 

Back
Top