Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مجھے اپنے چاہنے والوں کو بتاتے ہوئے تکلیف ہو رہی ہے، اور شرمندگی بھی، کہ میری طبیعت سنبھل نہیں رہی ہے. میرے جگر کے اور دیگر ٹیسٹ ہوئے ہیں اور وہ صحیح نہیں ائے.
میری حالت دن بدن تیزی سے خراب ہوتی جا رہی ہے. میں بہت کوشش کر رہا ہوں کہ کسی طرح سے میری طبیعت سنبھل جائے اور میں پہلے جیسا ہو جاؤں بالکل اسی طرح جس طرح سے اپ سب مجھے پسند کرتے تھے، لیکن روز مجھے بخار چڑھتا ہے، اترتا ہے اور میری صحت تیزی سے گرتی جا رہی ہے۔
میں اپنے ملک کے لیے، اپنے مرشد عمران خان کے لیے، اور تحریک انصاف کے لیے، بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں لیکن خدا گواہ ہے کہ چاہ کر بھی نہیں کرپارہا۔۔ اپنی گرتی ہوئی صحت کی وجہ سے.
میری صحت یابی کے لیے دعا کیجئے، کہ اللہ کریم مجھے صحت کاملہ عطاء کریں۔
سلامتی ہو آپ سب پر۔
https://twitter.com/x/status/1843101828570829158

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Di5LZzK.jpeg