Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عدت کا کیس اس لیے بنا کہ پہلے پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے کچھ جرنیلوں کے اداکاراؤں کے ساتھ اسکینڈلز بنائے جواب میں ہمارے خلاف پھر عدت کا کیس بنا۔۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیا میں پی ٹی آئی کو تار تار کرنے کے لیے لوگ شامل کیے گئے ہیں۔ شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1892643030554829279
نو مئی سے 8 فروری تک ہم سڑکوں پر تھے اور یہ لوگ چھپے ہوئے تھے، بعد میں نکلے تو خان صاحب کو میری شکایتیں لگاتے اور بتاتے تھے کہ اس کی بڑی فالونگ ہے، شیر افضل مروت مقبول ہے، آپ کی جگہ لینا چاہتا ہے۔۔ انہوں نے مجھے فوکل پرسن کی پوزیشن سے ہٹوایا، پھر کور کمیٹی، سیاسی کمیٹی، پبلک اکاؤنٹ کمیٹی سے مائنس کروایا، پی ٹی آئی کا آفیشل میڈیا میرے خلاف پہلے دن سے کام کر رہا ہے، شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1892637731827941725
۔شیر افضل مروت کی ایک بار پھر عمران خان کو کانوں کا کچا قرار دینے کی کوشش۔۔ انکے مطابق انہیں اس سے قبل اسلئے نکالا گیا کیونکہ پنجاب کے ایک ایم پی اے نے میرے خلاف خان صاحب کے کان بھرے
https://twitter.com/x/status/1892653153436184752

Last edited by a moderator: