Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"شیر افضل مروت نے علیمہ خان پر جس قسم کے الزامات لگائے تھے اس سے لگتا ہے کہ ان کا ذہنی توازن درست نہیں، پہلے پی ٹی آئی کے مردوں پر حملے کرتے تھے اور اب پارٹی کے لوگوں کے گھر کی خواتین پر بھی حملے شروع کردئیے ہیں"۔ڈاکٹر شہباز گل
https://www.tiktok.com/video/7494973732167945494
تنقید تو علی محمد خان، زرتاج گل، حماد اظہر ، شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار اور دیگر بہت سے لوگوں پر ہوئی اور بے تحاشا ہوئی۔ لیکن جس کم ظرفی کا مظاہرہ شیر افضل مروت نے کیا ایسا کم ہی دیکھا۔
https://twitter.com/x/status/1913689756254495060
Last edited by a moderator: