شیر افضل مروت کو تحریک انصاف سے نکالنے کا فیصلہ

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
گلا لئی ، پرویز خٹک ، بزدار ، خاور مانیکا اینڈ کمپنی ، عون چودری ، عمران اسمعیٰل ، علی زیدی ، اکبر ایس احمد ، ریحام رمضان ، محمود خان شیر افضل مروت ، ان سب کو مل کر ایک نئی فور سٹار پارٹی بنا لینی چاہئے پاکستان عدم استحکام پارٹی یا پھر پاکستان احتلام پارٹی اور پھر یہ چار پانچ جرنیل بھی خوش اور یہ سب بھی خوش باش خوش حال اور ہاں اسکا صدر راجہ ریاض کو بنانا
اور پھر دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگیں گی پٹرول گیس بجلی سستی ترین ہوجائے گی ٹرین بسیں مفت چلیں گی چینی آٹا دال چاول سب مفت میں کے اور پھر
موجاں ہی موجاں
 

Back
Top