فرمائشی گرفتاری
اگر واقعی گرفتاری ہوئی ہے تو ؟
جس بندے کی وجہ سے چھبیسویں آئنی ترمیم ممکن ہوئی جس نے خود اعتراف کیا کہ اسکئ وجہ سے چالیس وکیلوں نے حامد خان کو ووٹ نا دے کر مخالف امیدوار کو اسی ووٹ کی برتری دلائی اور اس طرح اس امیدوار کا جیتنا ممکن بناکر آئنی ترمیم کے لئے اس سے ووٹ دلا کر سارا گند گھولا اقبالی جرم کے بعد مزید کونسے ثبوت کی ضرورت ہے اس کا اصل روپ دیکھنے کے لئے