نواز شریف اس ملک کی ضرورت ہے۔ نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنے گا اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔ نیازی کا فتنہ اللہ اللہ کر کے ختم ہوا لیکن اس گروپ میں اس دجالی فتنے کے پیروکار ابھی بھی موجود ہیں۔ سیاست ڈاٹ پی کے کو چاہیے کہ ایسے گالی گلوچ کرنے والوں سے اس سوشل میڈیا ویب سائٹ کو پاک و صاف کیا جائے۔ گالی گلوچ کرنے والوں کو بلاک کیا جائے۔
وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ ایک سال پہلے ایک متکبر شخص یعنی عمران نیازی کیسی کیسی باتیں کیا کرتا تھا اور آج اسکا کیا حال ہے۔
تمام یوتھیو تمہارے لیے ایک پیغام ہے کی یہ دنیا مکافات عمل ہے۔ عمران نیازی نےجیسا کیا اب وہ بھرے گا۔ تم بھی باز آ جاو