شیعہ سنی عوام اور رواداری کے جذبوں کی جیت ہے:علامہ راجہ ناصر

battery low

Minister (2k+ posts)
پارہ چنار حلقہ این اے 37 سے خیمہ کے انتخابی نشان پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مجلسِ وحدت مسلمین کے امیدوار حمید حسین کی شاندار کامیابی پارہ چنار کے شیعہ سنی عوام اور رواداری کے جذبوں کی جیت ہے۔پارا چنار کے باشعور عوام نے تکفیریت اور تعصب کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا ہے۔

میں یقین دلاتا ہوں کہ نو منتخب رکن قومی اسمبلی حمید حسین علاقے میں امن کے حقیقی قیام اور عوامی
مسائل کے حل کے لیے اپنی تمام تر توانائیوں کا بھرپور استعمال کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1756039160266117539
 
Democratics

MPA (400+ posts)

علامہ راجہ ناصر

&
NAZI
BAHI BAHI
For POWER

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سارا فساد ملاؤں اور ذاکروں کا اپنی دکانیں چمکانے کے لیے شروع کیا ہوا ہے . الحمدللہ پارہ چنار کے عوام کو اس بات کی سمجھ آ گئی ہے . الله نے چاہا تو سارے ملک میں اب لوگوں کو سمجھ آنا شروع ہو جائے گی
اس ہم آہنگی کا سہرا عمران خان اور علامہ ناصر عباس کے سر ہے . اللہ دونوں کو خوش اور اپنی حفظ و امان میں رکھے . آمین
 
imalam

MPA (400+ posts)
Make him president and Saudis along with USA will shit in their pants. China will welcome it. This will be the biggest blow to everyone in Pakistan. Checkmate