شیعہ علما نے تحفظ بنیاد اسلام قانون مسترد کردیا

Status
Not open for further replies.

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا لَا تَـرْفَعُـوٓا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوْا لَـهٝ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَاَنْـتُـمْ لَا تَشْعُرُوْنَ (الحجرات:2)
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے بلند نہ کیا کرو اور نہ بلند آواز سے رسول سے بات کیا کرو جیسا کہ تم ایک دوسرے سے کیا کرتے ہو کہیں تمہارے اعمال برباد نہ ہوجائیں اور تمہیں خبر بھی نہ ہو۔

یہ آیت تا قیامت تک قران میں رہے گی یا نہیں ؟ جب رہے گی اور کوئی بعد میں بھی آپ کی وفات سے تین روز پہلے اپنی آواز بلند کرے آپ سے اور رسول خدا اس کو اپنی بزم سے نکال دیں تو تم کیوں ان کی وکالت کرتے ہو تمارے نبی محمد مصطفیٰ ہیں یا وہ شخص ؟

"کہیں تمہارے اعمال برباد نہ ہوجائیں اور تمہیں خبر بھی نہ ہو"
تمہیں خبر ہو گئی، تمہیں کس نے خبر دی کی ان کے اعمال برباد ہو گئے

فتح سے پہلے ایمان لانے والوں کے درجے بعد والوں سے افضل ہیں تم تو ویسے بھی فتح ایران کے بعد مسلمان ہوئے ان سے کم تر ہی رہو گے​
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)

"کہیں تمہارے اعمال برباد نہ ہوجائیں اور تمہیں خبر بھی نہ ہو"

تمہیں خبر ہو گئی

فتح سے پہلے ایمان لانے والوں کے درجے بعد والوں سے افضل ہیں تم تو ویسے بھی فتح ایران کے بعد مسلمان ہوئے ان سے کم تر ہی رہو گے​
تم تو فتح مکہ کے بعد بھی مسلمان نھیں ہوے منافق ہی رہے مجھے معلوم ہے تم نے اب گھومنا ہے مجھے میرے سوال کا جواب دو
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا لَا تَـرْفَعُـوٓا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوْا لَـهٝ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَاَنْـتُـمْ لَا تَشْعُرُوْنَ (الحجرات:2)
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے بلند نہ کیا کرو اور نہ بلند آواز سے رسول سے بات کیا کرو جیسا کہ تم ایک دوسرے سے کیا کرتے ہو کہیں تمہارے اعمال برباد نہ ہوجائیں اور تمہیں خبر بھی نہ ہو۔

یہ آیت تا قیامت تک قران میں رہے گی یا نہیں ؟ جب رہے گی اور کوئی بعد میں بھی آپ کی وفات سے تین روز پہلے اپنی آواز بلند کرے آپ سے اور رسول خدا اس کو اپنی بزم سے نکال دیں تو تم کیوں ان کی وکالت کرتے ہو تمارے نبی محمد مصطفیٰ ہیں یا وہ شخص ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تم تو فتح مکہ کے بعد بھی مسلمان نھیں ہوے منافق ہی رہے مجھے معلوم ہے تم نے اب گھومنا ہے مجھے میرے سوال کا جواب دو
جو فتح سے پہلے ایمان لائے میں سے کمتر ہوں اور تم بھی ان سے کم تر ہی رہو گے​
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
جو فتح سے پہلے ایمان لائے میں سے کمتر ہوں اور تم بھی ان سے کم تر ہی رہو گے​
تم تم تم دیکھا یہ ہے تم لوگوں کی علمی قابلیت چلو یہ بتا دو یہ آیت کن کی مذمت میں اتری
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا لَا تَـرْفَعُـوٓا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوْا لَـهٝ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَاَنْـتُـمْ لَا تَشْعُرُوْنَ (الحجرات:2)
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے بلند نہ کیا کرو اور نہ بلند آواز سے رسول سے بات کیا کرو جیسا کہ تم ایک دوسرے سے کیا کرتے ہو کہیں تمہارے اعمال برباد نہ ہوجائیں اور تمہیں خبر بھی نہ ہو۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
رسول خدا خاتم الانبیا کی صرف ایک ہی بیٹی تھی اس میں کوئی شک نہیں آپ اگر شیعہ سنی کتب کو علیحدہ بھی رکھ دیں تھوڑی دیر کے لیے تو تب بھی میں ثابت کر دیتا ہوں آپ خود مان لیں گے کے بیٹی ایک ہی تھی عقلی دلیل ہی اس موقف کا رد با آسانی کر دیتی ہے
ماننے ، نہ ماننے کا تو سوال ہی نہیں ۔ہمارا شہؑعہ عقیدہ کی اصل یعنی امامت اور خاندانی حسب و نسب، تکمیل اسلام کے تسلسل پر عقیدہ نہیں، نہ ممکن ہو گا، اسےعرب قبائل پرستی کا شاخسانہ سمجھتے ہین اور رسالت کی تو ہیں اور اصل اسلام سے روگردانی سمجھتے ہیں، ہمارےنذدیک اسلام قبیلہ پرستی سے بالا تر ہے ، ہمیشہ کیلیئے ہے اور مکمل ضابطہ ہے ، امامت کے ادارے کی کچھ بھی گنجائش نہیں ۔۔ ظاہر ہے آپ کا خیال مختلف ہے، آپ اسپر قائم رہیں، کچھ جھگڑا نہیں ، رہے کتب اور حوالے، ترجمے اور تفسیریں قسم قسم کے سچے جھوتے واقعات، تاریخ یا احادیث ، قسم قسم کے اقوال، مذہبی مو شگافیاں، مذ ھبیات ، ذاتی لڑائیاں اور رنجشیں پتا نہیں کیا کیا ، سب فروعات ہیں، غیر اہم ہیں ، آپ ہزار بحث کر لیں مگر ہمارے نذدیک قران اور اسلام کی اساس میں، دین ابراہیمی کی توحید میں ، اور شان خداوند میں امامت ، حسب و نسب، قبیلہ پرستی کی رتی برابر گنجائش نہیں ۔ مباحثہ کیسا ۔ لا یعنی اور بے سود ۔ ،
فقط یہ پوچھا ہے کہ کیا آپ چار بیٹیوں کی پیدائش ہی نہیں مانتے یا صرف بقیہ بیٹیوں کو اہل بیت میں شمار نہیں کرتے مگر انکی حقیقت تسلیم کرتے ہیں۔ یا لفظ سگی کا کچھ مختلف معنی نکالتے ہیں، کیا ان بیٹیوں کا ذکر شیعہ اعیماؑ کی کتب میں یکسر موجود ہی نہیں ، یہ بات عجیب سی لگی اس لیئے آسان سا جواب پوچھ لیا۔۔
ہ​
 
محترم آپ کا کہنا یہ ہے کے رسول خدا کی چار بیٹیاں تھیں میرا ماننا ہے ایک بیٹی تھی اگر آپ ساتھ دیں تو عقلی دلیل سے ہی فیصلہ کر لیتے ہیں شیعہ سنی کی بحث چھوڑ کر ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تم تم تم دیکھا یہ ہے تم لوگوں کی علمی قابلیت چلو یہ بتا دو یہ آیت کن کی مذمت میں اتری
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا لَا تَـرْفَعُـوٓا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوْا لَـهٝ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَاَنْـتُـمْ لَا تَشْعُرُوْنَ (الحجرات:2)
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے بلند نہ کیا کرو اور نہ بلند آواز سے رسول سے بات کیا کرو جیسا کہ تم ایک دوسرے سے کیا کرتے ہو کہیں تمہارے اعمال برباد نہ ہوجائیں اور تمہیں خبر بھی نہ ہو۔
قرآن کو چھوڑ کر علمی قابلیت پر فخر کرنے والے ابلیس بھی بہت قابل تھا
قابل انسان تمہیں کس قابل نے بتایا ان کے اعمال برباد ہو گئے اسے خبر ہوئی
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
قابل انسان تمہیں کس قابل نے بتایا ان کے اعمال برباد ہو گئے اسے خبر ہوئی
قران کہ رہا ہے کے اپنی آواز کو میرے نبی کی آواز سے بلند مت کرو یہ لو پھر ایک بار پیش کرتا ہوں تم کو عربی نہیں آتی اس لیے ترجمہ بھی بار بار پیش کر رہا ہوں تم جان بوجھ کر آنکھیں بند کیے ہو
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا لَا تَـرْفَعُـوٓا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوْا لَـهٝ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَاَنْـتُـمْ لَا تَشْعُرُوْنَ (الحجرات:2)
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے بلند نہ کیا کرو اور نہ بلند آواز سے رسول سے بات کیا کرو جیسا کہ تم ایک دوسرے سے کیا کرتے ہو کہیں تمہارے اعمال برباد نہ ہوجائیں اور تمہیں خبر بھی نہ ہو۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
قران کہ رہا ہے کے اپنی آواز کو میرے نبی کی آواز سے بلند مت کرو یہ لو پھر ایک بار پیش کرتا ہوں تم کو عربی نہیں آتی اس لیے ترجمہ بھی بار بار پیش کر رہا ہوں تم جان بوجھ کر آنکھیں بند کیے ہو
آنکھیں کھولو دیکھ کر بتاؤ ترجمے میں کہاں لکھا ہے اعمال برباد ہو گئے
جن کے اعمال ہیں انہیں خبر نہیں ہوئی فتح ایران کے بعد اسلام قبول کرنے والوں کو ان کے علم خاص نے بتا دیا ان کے اعمال برباد ہو گئے. بہت عملی اور قابل لوگ ہیں
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
محترم آپ کا کہنا یہ ہے کے رسول خدا کی چار بیٹیاں تھیں میرا ماننا ہے ایک بیٹی تھی اگر آپ ساتھ دیں تو عقلی دلیل سے ہی فیصلہ کر لیتے ہیں شیعہ سنی کی بحث چھوڑ کر ؟
میرا کچھ بھی کہنا نہیں ، نہ بحث ہے نہ دلیل ، ، آپ اور میں نے کتب اور اذکار میں پڑھا ہے ، نہ میں تب زندہ نہ مجھے کشف و الہام کہ آپ سے جھگڑ پڑوں ، فقظ یہ پوچھا ہے کہ تین بیٹیوں کی پیدائش سے انکار ہے یا بیٹی شمار نہیں کرتے، یا صرف انہیں اہل بیت نہیں مانتے ، جو بھی ہے اپنا عقیدہ واضح معلومات کی خاطر بتا دیں ، مذیدجواب نہیں آئے گا ، ۔ ہاں یہ بھی بتا دیں کہ جن تفاسیر ، تاریخ یا اقوال میں بیٹیوں کا ذکر ہے ، ان کتب اور افراد کو مسترد کر تے ہیں یا نہیں ، یا یہ سمجھتے ہیں کہ یہ سب واقعات ، قصے کسی نے صدیوں بعد کتب میں گھسیڑ دیئے ہیں، اور وہ سبھی کتب ، احادیث اور راوی ناکارہ یا جہالت ہیں یا نہیں ، جو بھی ہے معلومات کیلئے بتا دیں اگر دل مانے تو ورنہ خدا حافظ ۔۔
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
آنکھیں کھولو دیکھ کر بتاؤ ترجمے میں کہاں لکھا ہے اعمال برباد ہو گئے
جن کے اعمال ہیں انہیں خبر نہیں ہوئی فتح ایران کے بعد اسلام قبول کرنے والوں کو ان کے علم خاص نے بتا دیا ان کے اعمال برباد ہو گئے. بہت عملی اور قابل لوگ ہیں
جاہل عمال برباد نہ ہو جایں یہ لکھا ہے اب اگر کوئی اپنی اوز بلند کرے رسول خدا سے تو کیا الله اس کے عمال برباد نہیں کرے گا ؟ ادھر اڈمن سیاست پی کے تھوڑی بیٹھی ہے جو تمارے لیے کچھ کر سکیں ؟
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
میرا کچھ بھی کہنا نہیں ، نہ بحث ہے نہ دلیل ، ، آپ اور میں نے کتب اور اذکار میں پڑھا ہے ، نہ میں تب زندہ نہ مجھے کشف و الہام کہ آپ سے جھگڑ پڑوں ، فقظ یہ پوچھا ہے کہ تین بیٹیوں کی پیدائش سے انکار ہے یا بیٹی شمار نہیں کرتے، یا صرف انہیں اہل بیت نہیں مانتے ، جو بھی ہے اپنا عقیدہ واضح معلومات کی خاطر بتا دیں ، مذیدجواب نہیں آئے گا ، ۔ ہاں یہ بھی بتا دیں کہ جن تفاسیر ، تاریخ یا اقوال میں بیٹیوں کا ذکر ہے ، ان کتب اور افراد کو مسترد کر تے ہیں یا نہیں ، یا یہ سمجھتے ہیں کہ یہ سب واقعات ، قصے کسی نے صدیوں بعد کتب میں گھسیڑ دیئے ہیں، اور وہ سبھی کتب ، احادیث اور راوی ناکارہ یا جہالت ہیں یا نہیں ، جو بھی ہے معلومات کیلئے بتا دیں اگر دل مانے تو ورنہ خدا حافظ ۔۔
محترم جب بیٹیاں ہی نہیں ہیں تو ماننے یا نہ ماننے اہلبیت سے ہونے نہ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا میں تو آپ سے گزارش کر رہا ہوں کے شیعہ سنی کتب کو چھوڑ کر منطق سے بات کرتے ہیں اس میں بلا وجہ کی بحث ہونی ہی نہیں ہے مگر آپ اس سے گریز فرما رہے ہیں میں تو آپ سے گزارش ہی کر سکتا ہوں آپ مجھے ان لوگوں سے مختلف لگے ہیں مجھے یقین ہے کے آپ جانتے ہوں گے کے ہمارے ائمہ کا بھی قول ہے کے کوئی حدیث قران سے متصادم ہو تو اس کو دیوار پر دے مارو اسی طرح اگر کچھ کتب میں لکھا ہے ان بارے تو ہم کو بھی تو حقیقت سمجھنے کے لیے انکو پرکھنا ہو گا میں کچھ سوال کرنے کی جسارت چاہتا ہوں مجھے امید ہے ہم بہت جلد اپنی منزل تک پہنچ سکتے ہیں
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
محترم آپ کا کہنا یہ ہے کے رسول خدا کی چار بیٹیاں تھیں میرا ماننا ہے ایک بیٹی تھی اگر آپ ساتھ دیں تو عقلی دلیل سے ہی فیصلہ کر لیتے ہیں شیعہ سنی کی بحث چھوڑ کر ؟
میرا کچھ بھی کہنا نہیں ، نہ بحث ہے نہ دلیل ، ، آپ اور میں نے کتب اور اذکار میں پڑھا ہے ، نہ میں تب زندہ نہ مجھے کشف و الہام کہ آپ سے جھگڑ پڑوں ، فقظ یہ پوچھا ہے کہ تین بیٹیوں کی پیدائش سے انکار ہے یا بیٹی شمار نہیں کرتے، یا صرف انہیں اہل بیت نہیں مانتے ، جو بھی ہے اپنا عقیدہ واضح معلومات کی خاطر بتا دیں ، مذیدجواب نہیں آئے گا ، ۔ ہاں یہ بھی بتا دیں کہ جن تفاسیر ، تاریخ یا اقوال میں بیٹیوں کا ذکر ہے ، ان کتب اور افراد کو مسترد کر تے ہیں یا نہیں ، یا یہ سمجھتے ہیں کہ یہ سب واقعات ، قصے کسی نے صدیوں بعد کتب میں گھسیڑ دیئے ہیں، اور وہ سبھی کتب ، احادیث اور راوی اب ناکارہ یا جہالت ہیں۔ یا نہیں ، جو بھی ہے معلومات کیلئے بتا دیں اگر دل مانے تو ورنہ خدا حافظ ۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جاہل عمال برباد نہ ہو جایں یہ لکھا ہے اب اگر کوئی اپنی اوز بلند کرے رسول خدا سے تو کیا الله اس کے عمال برباد نہیں کرے گا ؟ ادھر اڈمن سیاست پی کے تھوڑی بیٹھی ہے جو تمارے لیے کچھ کر سکیں ؟
قرآن میں رضی الله کہاں لکھا ہے وہ پتا نہیں علمی گھوڑے اتنے دور دوڑائے جا رہے ہیں جہاں تک اپنی پہنچ نہیں
 
Status
Not open for further replies.