صابر شاکر نے بطور حوالدار پاک فوج میں کمیشن حاصل کر لیا

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
صابر شاکر آپریشن رجیم چینج کے بعد پاک فوج کی صفوں سے نکل کر کچھ دیر ارشد شریف، عمران ریاض خان اور معید پیرزادہ کے ساتھ مل گئے تھے۔ اس سے انہیں اپنی اے آر وائی کی نوکری چھوڑ کر بیرون ملک روپوش ہونا پڑا۔ جان کا یہ خطرہ مول لینے پر ان کا نام ایک دم ملک کے اعل ترین صحافیوں میں لیا جانے لگا۔

اب کچھ دیر سے پرانا والا صابر شاکر واپس آ گیا جس کے ویڈیو لاگ میں فوج ایک مدبر ادارہ ہوتا ہے۔ سیاست دان گند پر گند ڈال رہے ہوتے ہیں۔ عدالتیں کچھ کر نہیں رہی ہوتیں۔ خطے میں امریکہ روس چین بھارت موریطانیہ موگادیشو وغیرہ سازشیں کر رہے ہوتے ہیں۔ مجبوراً فوج کو ملک بچانے کے لیے درمیان میں آنا پڑتا ہے اور معاملات سب کے ہاتھ سے نکل جاتے ہیں۔

صابر شاکر کو دوبارہ سے حوالداری کمیشن ملنے پر ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

yeh bhi hona tha​

 

cokee

Minister (2k+ posts)
Ruko zara sabar karo abb yeh sab parindey wapis aiyen gey . Ik k naam pey popularity ley k Arshad Sharif ki qabar pey photo shoot video's bananey wali cheap harkatien kar k ghar wapsi Shuru