Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
قومی اسمبلی میں حزب اختلاف اپنی عددی موجودگی ثابت کرنے میں ناکام
اسلام آباد (محمد صالح ظافر) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف پیر کو اپنی عددی موجودگی کو ثابت کرنے کی پہلی آزمائش میں اس وقت بری طرح ناکام ہوگئی جب اس کی تحریک پر طلب کردہ قومی اسمبلی کے اولین اجلاس میں اپنے ایجنڈا کی کسی کارروائی پر عمل کئے بغیر کورم ثابت کرنے میں ناکام ہوگئی۔
سنی اتحاد کونسل کے آزاد ارکان پر مشتمل حزب اختلاف کے ذرائع نے ’’جنگ‘‘ کو بتایا ہے کہ اس اجلاس میں 92ارکان پر مشتمل حزب اختلاف کے محض 59ارکان کا موجود ہونا ثابت کرتاہے کہ اس کی صفوں میں کھلی بغاوت ہوگئی ہے اس کے کم و بیش تیس ارکان نے خود کو حزب اختلاف کے ڈسپلن سے آزاد کرلیا ہے۔

قومی اسمبلی میں حزب اختلاف اپنی عددی موجودگی ثابت کرنے میں ناکام
اسلام آباد قومی اسمبلی میں حزب اختلاف پیر کو اپنی...

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/WWgWr2d/saleh1i1h1.jpg