صحافی اسد طور کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ ایف آئی آر منظرعام پر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسد طور نے اپنی ٹویٹس اور یوٹیوب چینل کے ذریعے حکومت اور عوام میں خوف و ہراس پھیلا دیا،اسد طور نے اداروں کیخلاف حکومت کیخلاف ٹویٹس اور پروگرامز کیے،،، ایف آئی آر کا متن۔۔
https://twitter.com/x/status/1762352005668913534
سر جی ایف آئی آر کے مطابق انکوائری نمبر 101/2024 میں مقدمہ درج ہوا جو نوٹس اسد طور کو ملا وہ بھی انکوائری نمبر 101/2024 کا ہی ہے اس میں specific الزامات "سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم" چلانے کے ہیں میری اطلاع کے مطابق تفتیش کے دوران سوالات بھی زیادہ تر اس کے اردگرد ہی گھومتے رہے ہیں اب انکوائری specific جن الزامات پر ہوئی کیا ایف آئی آر ان سے ہٹ کر درج کر لی گئی ؟
https://twitter.com/x/status/1762352063491576275
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

ہور لاؤ قاضیاں دے نال یاریاں ، وہ اپنے باپ کا نہیں تمہارا کیسے ہوگا
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
Qazi nal yari nehain thee, IK nal dushmin thee.
خان کے مختصر دور میں انتقام اور افراتفری کا یہ حال نہیں تھا اسی لئے ہر ایرہ غیرہ خان کے بلّے پر بسترا لگا لیتا تھا ، اب بات کرکے دیکھو رنڈی چارسو بیس کے خلاف، یہ گنجے تو نچلی سطح تک انتقام لینا نہیں بھولتے
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
خان کے مختصر دور میں انتقام اور افراتفری کا یہ حال نہیں تھا اسی لئے ہر ایرہ غیرہ خان کے بلّے پر بسترا لگا لیتا تھا ، اب بات کرکے دیکھو رنڈی چارسو بیس کے خلاف، یہ گنجے تو نچلی سطح تک انتقام لینا نہیں بھولتے
Chaploosown ka hall aisay he hota hay.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جو جرنیل ایک صحافی کی ٹویٹ سے خوف وہراس کا شکار ہوجاتے ہوں وہ دشمن سے کیا گھوڑا لڑیں گے