
معروف صحافی رانا عظیم پر بجلی چوری کا الزام، مقدمہ درج کرلیا گیا
ترجمان لیسکو کے مطابق ملزم میٹر ٹمپر کرکے بجلی چوری کر رہا تھا جس کے باعث قومی خزانے کو ایک لاکھ 20 ہزار روپے کا نقصان پہنچایا، ملزم چوری کی بجلی سے گھر میں اے سی چلا رہا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1712368212354990390
لاہور ہائیکورٹ کورٹ رپورٹرز نے سئنیر صحافی رانا عظیم کیخلاف جھوٹے مقدمے کے اندارج پر مذمت کی اور جھوٹا، من گھڑت اور بے بنیاد مقدمہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا
https://twitter.com/x/status/1712414319298666963
صحافی شاکر اعوان کا اس پر کہنا تھا کہ حکومت مخالف، پی ڈی ایم مخالف اور خفیہ طاقتوں کیخلاف بولنے والے صحافیوں کیخلاف انتقامی کاروائیاں شروع،،،سئنیر صحافی اینکر پرسن رانا عظیم پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کردیا گیا،،رانا عظیم صاحب کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ ابھی بھی باز آجائیں وگرنہ اگلا مقدمہ جوتی چوری کا درج کریں گے
https://twitter.com/x/status/1712387058453369021
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/rana0azeemh1.jpg