صحافی سرل المیڈا کو طنز کرنا مہنگا پڑ گیا، شان شاہد کا ترکی بہ ترکی جواب

1.jpg


اداکار شان شاہد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا جس کے جواب میں صحافی سرال المیڈا نے طنز کیا اور پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کو نشانہ بنایا۔ اس کے جواب میں اداکار نے ترکی بہ ترکی جواب دیا جس سے صحافی کی بولتی بند ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے بڑے اسٹار شان شاہد نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم ہمیشہ اپنے ثقافتی محاذ پر بھی ملک کی حفاظت کریں گے۔

اداکار نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ دشمن کے مذموم مقاصد کو سینما انڈسٹری کی مدد سے خاک میں ملائیں اور اس کے ان حملوں کا اسی طرح جواب دیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1436705011468210178
اس ٹوئٹ کے جواب میں صحافی سرال المیڈا نے جواب دیا جو انہیں کے گلے پڑ گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں وقتاً فوقتاً یاد دہانی کرائی جاتی ہے کہ آئی ایس پی آر انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا بڑا کھلاڑی بن چکا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1436987491450490888
اس ٹوئٹ کے جواب میں اداکار شان شاہد نے سرال المیڈا ہی کی زبان میں ترکی بہ ترکی جواب دیا کہ وقتاً فوقتاً یاد دہانی کرائی جاتی ہے کہ کچھ صحافی سیاسی میدان کے بڑے کھلاڑی بنے بیٹھے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1436990974572605442
انہوں نے سرال المیڈا کی وہ تصویر شیئر کی جس میں وہ نواز شریف کے ہمراہ بیٹھے کھانے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
 

Haha

Minister (2k+ posts)
یہ گشتی کا بچہ المیڈا حرام کا نطفہ اپنی گشتی ماں کے خصم مودی کا پالتو کتا یہُ گشتی کی اولاد ہماری فوج پر بھونکنے والا چوڑا حرام کا نطفہ اور کنفرم چوڑا ہے
 

Haha

Minister (2k+ posts)
یہ چوڑا حرام کا نطفہ ہماری فوج پر بھونکنے والا گشتی کی اولاد
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan's scum is called anchors and journalists. Abb araam hai Nawaz Daku ke mouthpiece ??
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
sahih auqat yaad kara dee is be-ghariat ko Shaan ne. this dog is waiting next to its master for a bone. Great tweet Shaan. Let these mir sadiqs and mir jaafers expose themselves even more when they open their filthy mouth.