صحافی کے معیشت سے متعلق سوالوں پر اسحاق ڈار غصہ میں آگئے

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ہنستے بستے ترقی کرتے ملک کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے بعد بھی شرم اور ندامت اس چور کے قریب سے بھی نہیں گزری، سوال پوچھو تو بس ہر وقت غصہ ناک پر دھرا رہتا ہے

اوئے کون لوگ او اوئے تُسی؟؟؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ اپنی کامیابی اسکو کہتے ہیں کہ پاکستان نے ابھی تک ڈیفالٹ نہیں کیا۔باقی عوام کی چیخیں آسمانوں تک پہنچے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
 
Kam

Minister (2k+ posts)

ہنستے بستے ترقی کرتے ملک کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے بعد بھی شرم اور ندامت اس چور کے قریب سے بھی نہیں گزری، سوال پوچھو تو بس ہر وقت غصہ ناک پر دھرا رہتا ہے

اوئے کون لوگ او اوئے تُسی؟؟؟
Doctor sb, it is as if you do not know them? ha ha ha
Open market buying rate today is 311 and interbank is 285...….Another currency crash is inevitable. and another round of inflation.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Doctor sb, it is as if you do not know them? ha ha ha
Open market buying rate today is 311 and interbank is 285...….Another currency crash is inevitable. and another round of inflation.

The way this melt down is galloping without brakes, it looks like as if God forbid Pakistan may not see 2024.
 
Kam

Minister (2k+ posts)
The way this melt down is galloping without brakes, it looks like as if God forbid Pakistan may not see 2024.
Since people do not have any power to overturn this..........so imagine south africa or Karachi like situation where everyone waits for its turn to be looted.
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
چیف جسٹس نے حیرت کا اظہار کیا کہ صدر نے دستخط کردئیے اورقانون بن گیا ۔ اس میں حیرت کے اظہار کی کیا ضرورت ہے ؟ جب آپ کے پاس وقت تھا تو آپ روک لیتے ۔ تمہاری آنکھوں کے سامنے روزانہ بندوق کی نوک پر سب کچھ ہورہا ہے اس پر کوئی حیرت ہے یا نہیں ؟ صدر اپنے اختیارات کا جتنا استعمال کرسکتا تھا کرلیا تم نے عدالت کو بے وقعت کردیا ہے۔ بہتر ہے استعفیٰ دو اور گھر جاؤ۔ جس کیس کا فیصلہ کردیا تھا اور اس عمل نہیں ہوا اس کے ذمہ دار تم ہو اگر کسی کو سزا نہیں دینی اور وقت گزارنا ہے تو عدالت بند کرو تاکہ لوگوں کو پتا ہو کہ ان سے کوئی امید نہیں ہونی چاہئے۔ قاضی شائد اس سے بہتر نکلے۔ کم از اکم ایک سائیڈ تو لے گا۔
 
Back
Top