صدر آل پاکستان نان روٹی ایسوسی ایشن شفیق قریشی کے خلاف مقدمہ درج

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
GLN9d9BXUAARCdI


روٹی کی قیمت کم ہونے کے نوٹیفکیشن کے خلاف ویڈیو بیان کیوں جاری کیا

پولیس نے صدر آل پاکستان نان روٹی ایسوسی ایشن شفیق قریشی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

تھانہ بنی پولیس نے ہیڈ کانسٹیبل رضوان ظفر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا

شفیق قریشی نے پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے خلاف ویڈیو بیان جاری کیا تھا

شفیق قریشی گزشتہ رات سے لاپتہ تھے، آج ایف آئی آر سامنے آگئی

شفیق قریشی پر مقدمہ 16 ایم پی او کے تحت درج کیا گیا
https://twitter.com/x/status/1779914364629250095