jigrot
Minister (2k+ posts)
۔ کافی ادھم بازی چل رہی ہے پاکستان میں اور علوی صاحب صدارات کے مزے لوٹ رہے ہیں ۔ صدر صاحب سے بولنے کا اختیار نہیں لیا گیا ہے وہ بول سکتے ہیں مگر نظر نہیں آرہے ۔ ان حالات میں سب سے بڑے حرامی تو صدر صاحب ثابت ہوئے ہیں ایک لفظ نہیں بولا کوئی ٹوئٹ ہی کردیتے ۔ جو کرسی پہ بیٹھ گیا وہ اسی کا ہی ہوگیا ۔ کچھ بولو انکل ملک میں آگ لگی ہوئی ہے تمھاری جماعت کو کرش کیا جارہا ہے قانون توڑا جارہا ہے تم اندھے ہو بہرے ہو نظر نہیں آرہا کیا ہو رہا ہے ملک میں تم نے بھی پاکستان کے عوام کے کروڑوں ڈکار لیے ہیں عوام کے لیے کچھ بول دو کہیں نظر آجاو تمھاری کیوں پھٹی پڑی ہے جس کے کندھے پر سوار ہوکر صدر بن گئے ہو اس کے لیے کچھ تو کرو بیغیرت ساری قوم جاگی ہوئی ہے تم سو رہے ہو۔
Last edited by a moderator: