صرف تین ووٹ کی ضرورت ہے

Nice2MU

President (40k+ posts)
Raja rental EC ki waja se seat par ha.Warns IK ka as head of party showcase notice ja chuka ha.They are disqualify to vote against party policy according to SC verdict..

I am not talking about the PTI dissidents. I am talking about the speaker's vote. When there is tie, speaker can vote then.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بلوچستان اسمبلی کا ایک کیس تھا نوے کی دہائی میں، جب تحریک عدم اعتماد کہ موقع پر اسپیکر نے ووٹ ڈالا تھا ہارنے والی پارٹی سپریم کورٹ چلی گئی تھی تو کورٹ نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ اسپیکر پورے ایوان کا نمائدہ ہوتا ہے اس لئے وہ کسی بھی پارٹی کو ووٹ نہیں ڈال سکتا

حال ہی میں پی ٹی آئی نے ایک قانون چیرمین سینٹ کے ووٹ سے پاس کروایا تھا۔