صرف شہباز شریف ہی ہیں جنہوں نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ نہیں لیا،سلمان شہباز

saklmanaaah.jpg


شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز توشہ خانہ تحائف کو بیچنے کا تذکرہ کر کے اپنے تایا نواز شریف کو ٹرول کرنے لگے، کہا کہ صرف ان کے والد ہی وہ واحد حکران ہیں جنہوں نے توشہ خانہ سے کچھ نہیں لیا۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ میں کہا کہ صرف شہباز شریف ہی ہیں جنہوں نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ نہیں لیا۔
https://twitter.com/x/status/1635117503876857856
ساتھ ہی عمران خان کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان واحد حکمران ہیں جنہوں نے توشہ خانہ سے لیے گئے تمام تحائف کو بھاری منافع پر بیچ دیا، نہ ہی اس کی اصل مالیت بتائی اور پھر اسے اپنے اثاثوں میں ظاہر بھی نہیں کیا۔

یاد رہے کہ شہباز شریف نے اپنے ادوار میں آدھی درجن سے زائد گھڑیاں رکھیں، یہی نہیں سلیمان کے کزن حسین نواز بھی توشہ خانہ سے مستفید ہو چکے ہیں جبکہ سابقہ خاتون اوّل بھی توشہ خانہ سے قیمتی زیورات، گھڑیاں اور دیگر تحائف لے چکی ہیں۔

یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے446 صفحات پر مبنی دستاویز ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہیں، دستاویزات کے مطابق سابق صدر مملکت پرویز مشرف، آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم شوکت عزیز، یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف، نواز شریف، عمران خان ، موجودہ صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف بھی توشہ خانہ سے تحائف لینے والے سربراہان میں شامل ہیں۔

ریکارڈ کے مطابق 2004 میں جنرل پرویز مشرف کو 6 لاکھ روپے مالیت کے تحائف ملے، جبکہ 2005 میں انہیں 5 لاکھ روپے مالیت کی بیش قیمت گھڑی تحفہ میں ملی جبکہ اس کے علاوہ انہیں درجنوں جیولری باکسزاور گھڑیاں بھی تحفہ میں ملیں جنہیں سابق صدر نے قانون کے مطابق ادائیگی کرکے اپنے پاس رکھ لیا، پرویز مشرف کی اہلیہ کو 2003 میں 26 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا ایک جیولری باکس تحفہ میں ملا تھا۔

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کو تحفہ میں خانہ کعبہ کا ایک ماڈل ملا تھا جسے انہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں نصب کردیا، سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو 2005 ساڑھے 8 لاکھ روپے مالیت کی ایک گھڑی تحفہ میں ملی جسے3 لاکھ 55 ہزار میں نیلا م کردیا گیا، شوکت عزیز نے سینکڑوں کی تعداد میں توشہ خانہ تحائف کی مالیت10 ہزار روپے سے کم بتا کر بغیر کوئی ادائیگی کیے اپنے پاس رکھ لیا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کو اسی سال میں ایک گھڑی تحفہ میں ملی جس کی مالیت5 لاکھ روپے بتائی گئی۔

2008 میں سابق نواز شریف کو ایک مرسیڈیز گاڑی تحفہ میں ملی جس کی مالیت42 لاکھ 55 ہزار روپے ظاہر کرکے6لاکھ 36 ہزار سے زائد کی ادائیگی کرکے تحفہ رکھ لیا گیا،2013 میں میاں نواز شریف کو رولیکس گھڑی کا ایک سیٹ ملا ، جس کی مالیت12 لاکھ 25 ہزار روپے ظاہر کرکے2 لاکھ43 ہزار کی ادائیگی پر اپنے پاس رکھ لیا گیا۔

2015 میں نواز شریف کی اہلیہ کو تقریبا 7 لاکھ 73 ہزار روپے سے زائد کی جیولری تحفوں میں ملی جسے انہوں نے1 لاکھ 30 ہزار روپے سے زائد کی ادائیگی پر اپنے پاس رکھ لیا۔2016 میں نواز شریف کی اہلیہ کو 5کروڑ43لاکھ سے زائد کی جیولری ملی جسے 1 کروڑ 8 لاکھ سے زائد کی ادئیگی پر اپنے پاس رکھا گیا۔

سابق وزیراعظم عمران خان کو 2018 میں 10 کروڑ سے زائدکے تحائف ملے، ان تحائف میں ایک ساڑھے 8 کروڑ کی گھڑی بھی شامل تھی، عمران خان نے یہ تمام تحائف2 کروڑ1 لاکھ 78 ہزار روپے کی ادائیگی پر اپنے پاس رکھا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو2018 میں پونے دو کروڑ کی گھڑی، قرآن پاک اور دیگر تحائف ملے ، انہوں نے صرف قرآن پاک اپنے پاس رکھ کر باقی تحائف توشہ خانہ میں جمع کروادیئے ، اسی طرح عارف علوی کی اہلیہ کو ملنے والے59 لاکھ روپے مالیت کےتحائف بھی توشہ خانہ میں جمع کروادیئے گئے۔

سابق صدر مملکت کو 2009 میں ایک بی ایم ڈبلیو گاڑی ملی جسے انہوں نے40 لاکھ روپے کی ادائیگی کے بعد اپنے پاس رکھ لیا، گاڑی کی مالیت2 کروڑ73لاکھ39ہزار سے زائد ظاہر کی گئی۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اہلیہ کو 2017 میں ملنے والی 9 کروڑ 99لاکھ84 ہزار مالیت کی جیولری رولز کےمطابق 1کروڑ99لاکھ90ہزار 80 روپے کی ادائیگی کرکے اپنے پاس رکھ لیا گیا۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣
پتہ لگانا چاہئے جاتی امرا کی عورتوں نے کیا کھا کر ایسے بے حیا جھوٹے جنے ہیں کہ پوری دنیا میں ایسی بے حیائ کا مقابلہ کریں تو یہ پہلے نمبر پر آئیں
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣
پتہ لگانا چاہئے جاتی امرا کی عورتوں نے کیا کھا کر ایسے بے حیا جھوٹے جنے ہیں کہ پوری دنیا میں ایسی بے حیائ کا مقابلہ کریں تو یہ پہلے نمبر پر آئیں
جھوٹ اب لوگوں کی گھٹی میں شامل ہوتا ہے انسان حرام حور بن ہی نہی سکتا جب تک جھوٹا نہ ہو یہ بیسک کوالیفیکیشن بھی ہے ان کی😉
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کیونکہ اس حرام زادے گٹھے چور فراڈئے نے اپنی بیویاں رکھیلیُں ُاور اکاؤنٹ حتئی کہ اولاد بھی مقصود چپراسی جئیسے لاتعداد لوگوں کے ناُ م رکھی ہوئی ہیں اس لئے اس حرام زادے چور فراڈئے گٹھے کنجر نے یہ تحفے توشہ خانہ بھئ دوسرے لوگوں کے نام پر لیا ہوگا یہ حرام زادہ گٹھا خنزیر بھونکتا تھا کہ اس کے حرامی گشتی کی بچے چور فراڈیوں بیٹوں حرام کے نطفوں کنجروں نے جو چوری لوٹ مار کی ہوئی ہے اسکا کا حساب وہ گٹھے گٹھے حرامئ اور کنجر گشتئ کے بچے حرامُزادے خود دیں گے
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
کوئ بات نہی اے بدشکل کتے، تجھے ۶ والدہ کے ساتھ ویسے بھی اپنی رکھیلیں بھی دیں۔ تیرے تایا کے بعد تیرا باپ، تیری ماں اور تیرا سارا ٹبر ہے ہی
چور۔ تم لوگ جب اس قوم کی جانُچھوڑو گے قوم شکرانے کے نفل پڑھے گی۔
 

unknown force

Politcal Worker (100+ posts)
Haraam Ka maal
🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣
پتہ لگانا چاہئے جاتی امرا کی عورتوں نے کیا کھا کر ایسے بے حیا جھوٹے جنے ہیں کہ پوری دنیا میں ایسی بے حیائ کا مقابلہ کریں تو یہ پہلے نمبر پر آئ
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب یہ نا ہو کہ ہمیشہ کی طرح ان حرام زادوں ُکنجروں اور گشتی ٹبر کا ریکارڈ آف توشہ خانہ جل جائے اور یہ گشتی کے بچے چور فراڈئے منی لانڈر کنجر بھونکیں کہ عدالت میں مکمل ریکارڈ پیش نہیں کئا جاسکتا کیونکہ یہ ریکارڈ جل گیا ہے ان حرامی اور گشتیوں کے چور ٹبر کا یہ ریکارڈ رہا ہے ان حرام زادوں سور کے بچوں چوروں فراڈیوں منی لانڈروں کنجروں اور گشتیوں کا ریکارڈ ہمیشہ ماضی میں بھی جلتا رہا ہے
 

Back
Top