KHISFO
Senator (1k+ posts)
تھرپارکر؛ سول اسپتال مٹھی میں مزید 5 بچے انتقال کرگئے

جاں بحق بچوں کا تعلق تھرپارکر کے دیہی علاقوں سے ہے، رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 449 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مرنے والے پانچ بچوں میں نومولود بچوں کے علاوہ 5 سال سے کم عمر کے بچے بھی شامل ہیں۔