صنم جاوید اور انکے شوہر کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
صنم جاوید خان کو نامعلوم افراد نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے اغوا کر لیا
https://twitter.com/x/status/1916770182434787637
صنم جاوید کو 8 فروری کے لاہور میں ہوئے احتجاج پر درج مقدمہ میں اب گرفتار کیا گیا ہے۔اس مقدمہ میں عالیہ حمزہ اور انتظار پنجھوتھہ سمیت دیگر قیادت بھی نامزد ہے۔
https://twitter.com/x/status/1916795226619891779
صنم جاوید کو اغوا کر لیا گیااطلاعات کے مطابق صنم جاوید دیگر خواتین کے ہمراہ جیل ٹرائل کے بعد جیل سے باہر نکلیں تو پولیس گاڑی ان کو جیل گیٹ سے باہر تک لے کر جا رہی تھی اس دوران پولیس اہلکاروں نے صنم اور دیگر خواتین سے تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کی۔ صنم کو ایک سفید رنگ کی گاڑی میں سوار افراد کے حوالے کیا گیا اور دیگر خواتین کو چھوڑ دیا گیا۔ صنم کے شوہر بھی انہیں لینے جیل کے باہر پہنچے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1916775856447308009



https://twitter.com/x/status/1916769374385410366 https://twitter.com/x/status/1916818410555441176
 
Last edited by a moderator:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Lanat iss haram khour jahanumi fouj par. India is ready to take this so callee army's ass and they are busy in kidnapping and torturing own countrymen.
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
PTI ke saare khusron mein aik 'mard' hai jo bolta hai aur griftar ho jata hai. Baaqi saare khusre ghar pe beth kar he rote rehte hain...
 

Back
Top