Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صنم جاوید خان کو لاہور، میانوالی کے بعد سرگودھا جیل کے باہر سے گوجرانوالہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔
گجرانوالہ والی پولیس لے کے گئی ہے اکیلی صنم کو عالیہ کی روبکار نہیں ائی تھی۔ شوہر صنم جاوید
https://twitter.com/x/status/1798326294855430443
صنم جاوید کا نئی گرفتاری پر مسکراتے ہوئے جواب ایک سال بعد بھی 9 مئی کو سیاسی مقاصد کیلئے جس طرح استعمال کیا جا رہا ہے اسکی مثال نہیں ملتی۔ ایک شخص بیک وقت 20، 20 شہروں میں کیسے ہوسکتا ہے
گوجرانولہ یا فیصل آباد کیا فرق پڑتا ہے۔ صنم جاوید
https://twitter.com/x/status/1798333365667746027
صنم جاوید کی مسکراہٹ بتا رہی ہے کہ طاقت والے ہار گئے ہیں
https://twitter.com/x/status/1798334015726145933
صنم جاوید جہاں جاتی ہیں وہاں اُن کے شوہر پروفیسر عتیق بھی پہنچ جاتے ہیں، صنم کی رہائی کیلئے پروفیسر عتیق جتنی کوشش کرسکتے ہیں وہ کررہے ہیں، پولیس صنم جاوید کو گرفتار کرکے لے جارہی ہے یہ بھی اُن کیساتھ ہیں۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1798335050494455818
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/xbmgYQD.jpeg