Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صنم جاوید کی پشاور ہائی کورٹ نے تین مقدمات میں دس روز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
صنم جاوید کا رہائش تو لاہور کا ہے تو پشاور میں کیا کررہی ہے، جسٹس خورشید اقبال کا استفسار
صنم جاوید کے خلاف لاہور میں 2 اور میانوالی میں 1 مقدمہ درج ہے، وہاں عدالت کے اندر جانے نہیں دیا جارہا اسلئے یہاں درخواستیں دائر کی، وکیل صنم جاوید
https://twitter.com/x/status/1829416871302455322

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/02fE1BZ.jpeg