Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صنم جاوید عام انتخابات 2024 سے باہر ہوگئیں
ایپلٹ ٹربیونل نے صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کردی
صنم جاوید نے این اے 119, 120 اور پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے
صنم جاوید نے دستخط 21 دسمبر کو کیے جبکہ ریٹرننگ افسر کے سامنے 22 دسمبر کو جمع کروائے گئے، اعتراض
صنم جاوید نے کاغذات نامزدگی میں جوائنٹ اکاؤنٹ ظاہر کیا، جبکہ کاغذات میں سنگل اکاؤنٹ ظاہر کیا جانا چاہیے، اعتراض

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Y8CvQ83/sanamj11.jpg