صومالیہ اور یمن کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
iss11h12.jpg

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپر جبکہ پاکستان نچلے نمبروں پر موجود ہے۔

ہینلے اینڈ پارٹنرز کی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔ 2024 کے لیے دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹس کی درجہ بندی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہوئی ہیں، صومالیہ اور یمن کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار پایا ہے۔

پاکستانی پاسپورٹ کا نمبر 102 ہے جبکہ بنگلہ دیش، فلسطینی اتھارٹی، صومالیہ ، یمن، ایتھوپیا، لیبیا جیسے ممالک کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر ہے۔

پاکستانی پاسپورٹ پر دنیا کے 34 ممالک میں بغیر ویزہ کے سفر کیاجاسکتا ہے۔ سب سے کمتر حیثیت کا پاسپورٹ افغان پاسپورٹ ہے جس کا نمبر 104اور اس پر 28 ممالک کی اینٹری ملتی ہے اس کے بعد شام جس کے پاسپورٹ پر 29 ممالک کی اینٹری ملتی ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

Awan S
کی پسندیدہ ٹٹی والی سویٹ ڈش آ گئی
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
کافروں کی کی گئی رینکنگ سے گٹر میں رہنے والی پاکستانی عوام کا کیا لینا دینا۔ گٹر عوام کا پاسپورٹ اگر گٹر ہوگیا ہے تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے، یہ تو مہذب دنیا کے مسائل ہیں، پاکستان جیسے گٹر ملکوں کے نہیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مبارک، مبارک پاکستانیوں مبارک

پٹواریو! سینہ تان کر خوشیاں مناؤ کہ افغانستان سے تو ہم پھر بھی آگے ہیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
کافروں کی کی گئی رینکنگ سے گٹر میں رہنے والی پاکستانی عوام کا کیا لینا دینا۔ گٹر عوام کا پاسپورٹ اگر گٹر ہوگیا ہے تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے، یہ تو مہذب دنیا کے مسائل ہیں، پاکستان جیسے گٹر ملکوں کے نہیں۔
گٹر کے کیڑے، اسی لیے تو تجھے گٹر میں پیدا کیا گیاہے
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
کرونا کے باوجود 6 فیصد پر ترقی کرتے ملک کو اس حالت میں پہنچانے پر سب کو دس مرتبہ پھانسی بنتی ہے

full
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
کافروں کی کی گئی رینکنگ سے گٹر میں رہنے والی پاکستانی عوام کا کیا لینا دینا۔ گٹر عوام کا پاسپورٹ اگر گٹر ہوگیا ہے تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے، یہ تو مہذب دنیا کے مسائل ہیں، پاکستان جیسے گٹر ملکوں کے نہیں۔
Pakistan Pmln GIF by Siasat.pk
 
Back
Top