Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شیریں مزاری کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کئی تہلکہ خیز انکشافات کئے اور پارٹی چھوڑنے کی وجہ بتادی
انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک مشترکہ دوست کے ذریعے رابطہ کیا گیا اور میری بیٹی کو پیغام دیا گیا کہ اگر آپ کی والدہ 9 مئی کی مذمت کریں اور پارٹی تو چھوڑ دیں تو ان کو رہائی مل جائے گی ورنہ دیگر لاپتہ افراد کی طرح اپنی والدہ کے بھی کیسز لڑنا
https://twitter.com/x/status/1809463158530056470
اس پر سابق صدر عارف علوی کا دلچسپ ردعمل سامنے آیا ہے، انہوں نے کہا کہ شیریں مزاری جھوٹ نہیں بولتی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ حقیقت ہے اور میں خود انسے یہ روداد سن چکا ہوں۔ بڑے اقسوس اور بڑی شرم کی بات ہے۔
جنہوں نے یہ کیا وہ کون ہیں؟
کیا وہ ہیں جو دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہیں؟
یا وہ ہیں جو سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں؟
یا وہ ہیں جنہوں نے کہا کہ ہم آئین میں اپنا رول پہچانتے ہیں؟
یا وہ ہیں جنہوں نے آئین پڑھا نہیں؟
یا وہ ہیں جنہوں نے جناح صاحب کی کویٹہ گیریسن کی تقریر نہیں سنی؟
میں کس کی مذمت کروں؟
ادارہ تو میرا اپنا ہے اور میرے وطن کا محافظ ہے مگر قیادت گمراہی کی طرف گامزن ہے۔
گمراہی تین اقسام کی ہوتی ہے۔
۱- راستہ جان بوجھ کے غلط پکڑا
۲- راستہ بھول گئے اور گم ہو گیا
۳- اب پریشانی ہے، انا بیچ میں ررکاوٹ ہے کہ واپس کیسے جائیں۔
اب بھی وقت ہے۔ تباہ کن ضد اور نفرت چھوڑیں۔ امن اور انصاف کی طرف قدم بڑھائیں میں قیدی نمبر 804 کی طرف سے وعدہ کرتا ہوں بدلہ نہیں لے گا، درگذر کرے گا اور حل نکل آئے گا۔
https://twitter.com/x/status/1809876514042691594

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sNXVv20.jpeg