Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بطور وکیل صنم جاوید یہ اطلاع دے رھا ھوں
7 کیسزز میں ضمانتوں کے باوجود، دو مرتبہ ھائیکورٹ میں مقدمات کی تعداد بتانے کے بعد پنجاب پولیس جھوٹ و جعل سازی کے ریکارڈ قائم رکھتے ھوئے اب میانوالی پولیس صنم کو جعل سازی پر مبنی گرفتاری ڈالنے پہنچ گئی
بدترین ھتکنڈے، بے شرمانہ کاروائیاں
https://twitter.com/x/status/1773277997597933597
ظلم کی انتہا،، لاقانونیت کی انتہا،، بغض کی انتہا،،
صنم جاوید خان کو اب میانوالی کے مقدمے میں گرفتار کرنے کے لیے پولیس جیل پہنچ گئی ہے،، اب تو ظلم کی ریڈ لائن بھی کراس ہوچکی ہے
https://twitter.com/x/status/1773280387436880137
عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی آج رہائی ممکن تھی لیکن میانوالی پولیس انہیں ایک اور مقدمے میں گرفتار کرنے پہنچ گئی ہے۔ ۹ مئی والے دن یہ لاہور بھی تھیں، میانوانی، فیصل آباد، شورکوٹ اور دیگر شہروں میں بھی بیک وقت موجود تھیں۔ سبحان اللہ کمپنی کو اصل خوف ان اصلی صنف آہن سے ہے، کمپنی مریم نواز جیسی کرپٹ اور جعل ساز خواتین کے ساتھ فطری ایڈجسٹ کر جاتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1773292109325385855

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/w4bNw07/sanama11h1.jpg