ضیاءالحق کا مارشل لاء ملک کے لیے بہتر تھا ۔ مجیب الرحمان شامی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ضیاءالحق کا مارشل لاء ملک کے لیے بہتر تھا ۔ مجیب الرحمان شامی ۔۔۔

نہیں بالکل نہیں، مارشل لاء کبھی اچھا نہیں ہوسکتا-عظمیٰ بخاری۔۔

ضیاء الحق کا مارشل لاء نہ ہوتا تو مسلم لیگ ن بھی نہ ہوتی- مجیب الرحمان شامی کا جواب

https://twitter.com/x/status/1907742922730033258
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

وقت آ گیا ہے کہ اب عوام میڈیا کی تمام کالی بھیڑوں کا محاسبہ مآب جسٹس کے تحت خود شروع کر دیں . ان کرداروں کی دل کھول کر گلیوں، بازاروں اور سڑکوں پر جہاں نظر آئیں پھینٹیاں لگانا شروع کر دیں . انکو حکومتیں ہاتھ لگائیں تو بیرونی طاقتیں ان کے لیے آ کھڑی ہوتی ہیں

باجماعت عوامی پھینٹیوں کے علاوہ انکا اور کوئی علاج نہیں
 

Back
Top