Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
طارق بشیرچیمہ کی زرتاج گل کو گالی،گھٹیا الفاظ پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی۔۔ نازیبا الفاظ کے بعد زرتاج گل کے قریب آنیکی کوشش کی تو پی ٹی آئی ارکان طارق بشیرچیمہ کو مارنے کو دوڑ پڑے جس پر طارق بشیرچیمہ ایوان سے بھاگ کھڑے ہوئے
قومی اسمبلی میں زرتاج گل اور طارق بشیر چیمہ کے درمیان تلخ کلامی!
طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے مکالمے کے دوران بدکلامی، بدتمیزی کی
طارق بشیر چیمہ تقریر کے بعد زرتاج گل کی نشست کی طرف لپکے تو اپوزیشن ارکان دوڑ پڑے، سیکیورٹی اہلکاروں اور کارکنوں نے بیچ بچاو کروایا،اپوزیشن ارکان نے کہا، اس نے ہماری خاتون کو گالی دی، اس کو واپس لاو، نہیں چھوڑیں گے۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1791058817079234821
https://twitter.com/x/status/1791057487942373419
https://twitter.com/x/status/1791057491536556342

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/cYWqsRy/zajai11h1h.jpg