Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)

111 qatal kay ilzamat hain us par
111 ka jawab do !!
آپ بندروں کی طرح ایک الزام سے دوسرے الزام کی طرف اچھل رہے ہیں۔ پہلے اس اچھل کود کو بند کریں۔
آپ یہ 110 کا الزام بھی اسی جی آئی ٹی کی بنیاد پر لگا رہے ہیں جو کہ جھوٹی ثابت ہو چکی ہے۔
مگر آپ چاہتے ہیں کہ اس جی ٹی آئی کے کھلے جھوٹ کو شیر مادر سمجھ کر ڈکار جائیں، جو کہ ممکن نہیں۔
اسی وجہ سے عدالت نے اس جی آئی ٹی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے اجمل پہاڑی کو آزاد کر دیا ہے، اور آپ کے یہ 111 کا الزام، جس پر آپ نے اچھل کود مچائی ہوئی ہے، اس جھوٹے الزام کو پیروں تلے روند ڈالا ہے۔
ایسے ہزاروں جھوٹے خطوط اور کیسز بنائے گئے۔
مگر اللہ کا شکر ہے کہ کراچی کی عوام نے ہر ہر موقع پر ان کذابوں پر لعنت بھیجتے ہوئے متحدہ کو منتخب کیا۔ اور اسکا ثبوت اوپر ویڈیو میں موجود ہے۔
کراچی والوں کی خصوصی عنایت اس سلسلے میں جماعت اسلامی کی طرف رہی جو کہ انکے نزدیک سب سے بڑھ کر بہتان تراش رہی۔
کراچی کی یہ عوام بہتان تراشوں کو فقط اس ویڈیو میں ہی طمانچہ نہیں مار رہی، بلکہ وہ ہر ہر الیکشن میں انہیں جوتا مارتی آئی ہے اور آئندہ بھی مارتی رہے گی۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|