طالبانی دہشتگردو! تم کتنے الطافی مارو گے

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
mohtrama mewish baji unwan yay houna chiay tha altaf hussian tum kitnay bomb blast karioo gay apny jalsoun mian ..our kitni bar mazloomiyat ka liabada orhoo gay.....karachi kay loug sirf tumnrhay khouf ki waja sy qaid hian warna tumhay vote to kia koi dekhna b pasand na kary

doosri bat gattar ka matlab mohjir community nahi ,/.....srif altaf our uss ka tola hy ,mian khud mohjir hun mujay kahi sy b tasub ki boo nahi ieee

kionkay altaf hussain nay karachi ,mian mohjir ka itna badnam ker dia ky poory paksitan mian mohjir lafz gali ban gaya hy jo k bhoot afsoos ki bat hy our dukh ki bat hy hum mojhir ka kia kasoor tha sirf muthida ki waja sy hum loug b badnam ho rhay hian

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
@mehwish_ali
تمھارے لیے ایک ہی جملہ رہ گیا ہے .

الله تمھیں آخرت میں الطاف حسین کے ساتھ اٹھائے اور تمہارا انجام الطاف حسین جیسا ہو .

اب ہمّت ہے تو آمین بولو
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
Bhai I was expecting a reply from Mehvish Baji, Ap log to ab MQM kae bare main kuch kehna band hi kar dain to behter ho ga, aap logon ki to alliance ho chuki hae bhai kae logon sae.

tell me kaya PML N MQM sy ilhaq kary ge yaa nai?

let me tell you PTI ny agar PPP,PML N and MQM main sy kisi k sath b ilhaq kia(which i highly doubt) to ya unka last election he hoga.
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

اس بہتان تراش قوم کے سامنے اب کراچی والوں کی بجائے فرشتے بھی اتر کر گواہی دیں گے تب بھی یہ متعب قوم انکی گواہی کو بھی جھٹلا دے گی۔

یہی تعصب و عناد تھا جسکی وجہ سے اس قوم نے ایک جھوٹے برگیڈیئر ہاروں کی گواہی پر آمنا صدقنا کہتے ہوئے ایمان لے آئی تھی اور ہماری لاکھوں گواہیوں کو جھٹلا دیا تھا۔ ایک اس جھوٹے برگیڈیئر ہاروں کے مقابلے میں پوری جی ایچ کیو کی گواہی کو جھٹلا دیا تھا اور جناح پورے کے جھوٹے الزام سے چمٹی رہی اور ہمارے ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت شہید کر دیا۔

ایسے تعصب زدہ قوم کو کراچی والے ہر ہر الیکشن میں منہ پر طمانچہ مارتے آئے ہیں، اور انشاء اللہ یہ پریکٹس جاری رہے گی۔

اس تعصب زدہ قوم سے بنگالی آزاد ہو گئے۔ انہوں نے بہت اچھا کیا۔

یہ وہی تعصب زدہ بہتان تراش قوم ہے جس نے محصورین پاکستان کو اپنے تعصب کی وجہ سے آج تک پاکستان نہ آنے دیا۔

کتنا ظلم کرو گے، کہ ایک دن پچھتاؤ گے۔

Bibi ya jo red main likha hy na

yai soch kafi hy to prove k jinah por main kitni haqeeqat thi. (clap)
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Bibi ya jo red main likha hy na

yai soch kafi hy to prove k jinah por main kitni haqeeqat thi. (clap)

جی نہیں۔

مجھے حیرت ہے آپ لوگوں کی بے حسی پر۔

جو طنزا لکھا ہے، اس کو تو بے وقوفی میں کائنات کا بدترین جرم بنا ڈالا ۔۔۔۔۔ مگر جو خود عملا مشرقی پاکستان والوں کے ساتھ ناانصافی کا سلوک کیا، اسکو شیر مادر سمجھ کر بغیر ڈکار مارے ہضم کر گئے۔ ۔۔۔ خود جو عملا محصورین پاکستان کو اپنے تعصب کی وجہ سے کیمپوں میں گلنے سڑنے کے لیے چھوڑ دیا، اُس پر آنکھیں ایسی بند ہیں کہ کھلنے کا نام نہیں لیتیں۔

maksyed

Siasat.pk - Blogger
@mehwish_ali
تمھارے لیے ایک ہی جملہ رہ گیا ہے .

الله تمھیں آخرت میں الطاف حسین کے ساتھ اٹھائے اور تمہارا انجام الطاف حسین جیسا ہو .

اب ہمّت ہے تو آمین بولو
خان صاحب ، میں کہے دیتا ہوں
آمین ، ثم آمین
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

جی نہیں۔

مجھے حیرت ہے آپ لوگوں کی بے حسی پر۔

جو طنزا لکھا ہے، اس کو تو بے وقوفی میں کائنات کا بدترین جرم بنا ڈالا ۔۔۔۔۔ مگر جو خود عملا مشرقی پاکستان والوں کے ساتھ ناانصافی کا سلوک کیا، اسکو شیر مادر سمجھ کر بغیر ڈکار مارے ہضم کر گئے۔ ۔۔۔ خود جو عملا محصورین پاکستان کو اپنے تعصب کی وجہ سے کیمپوں میں گلنے سڑنے کے لیے چھوڑ دیا، اُس پر آنکھیں ایسی بند ہیں کہ کھلنے کا نام نہیں لیتیں۔

bibi main apki mano yaa

Ya Qibla o Kaba ali martabat janab Altaf Bhai ki? jo pakistan ko bulender kahtay hain.? kaya unhoo nny bhi tanz farmay tha ?
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
bibi main apki mano yaa

Ya Qibla o Kaba ali martabat janab Altaf Bhai ki? jo pakistan ko bulender kahtay hain.? kaya unhoo nny bhi tanz farmay tha ?

پتا نہیں ہماری قوم کی آنکھ کب کھلے گی۔

یہ لنک ہے الطاف حسین کی مکمل تقریر کا جو انہوں نے انڈیا میں کی تھی۔

غور سے پڑھیے اس تقریر کو اور اگر کسی میں ہمت ہے تو آئے اور ہم سے بات کرے ۔

چیلنج ہے تمام مخالفین کو یہ پوری تقریر موجود ہے، اگر ہمت ہے تو جائیں اور افتخار چوہدری کی عدالت میں جا کر الطاف حسین پر غداری کا مقدمہ بنا دیں۔

مگر یہ کبھی عدالت نہیں جائیں گے، کیونکہ اگر پوری تقریر سامنے آ جائے گی تو الطاف حسین کی پاکستان سے محبت ثابت ہو جائے گی۔
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
[h=2]-طالبانی دہشتگردو! تم کتنے الطافی مارو گے[/h]us waqt tk jb tk Jaraseem Mukammal tor pr khatm nhe ho jtta [hilar]:lol:
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
-طالبانی دہشتگردو! تم کتنے الطافی مارو گے

us waqt tk jb tk Jaraseem Mukammal tor pr khatm nhe ho jtta [hilar]:lol:

کیا آپ اس ویڈیو میں نظر آنے والے بزرگوں، جوانوں اور بچوں کو طالبان کے ہاتھوں مروا کر یوں ہی خوشی سے ہنستے رہیں گے؟

مجھے علم ہے کہ آپ ایسے ظالم نہیں ہیں۔ یہ آپ نہیں ہیں، بلکہ وہ جھوٹا پروپیگنڈہ خوشیاں منا رہا ہے جو کہ ہر وقت آپ کے کانوں میں گھولا گیا۔
 
salaudin

Senator (1k+ posts)

کیا آپ اس ویڈیو میں نظر آنے والے بزرگوں، جوانوں اور بچوں کو طالبان کے ہاتھوں مروا کر یوں ہی خوشی سے ہنستے رہیں گے؟

مجھے علم ہے کہ آپ ایسے ظالم نہیں ہیں۔ یہ آپ نہیں ہیں، بلکہ وہ جھوٹا پروپیگنڈہ خوشیاں منا رہا ہے جو کہ ہر وقت آپ کے کانوں میں گھولا گیا۔

abay konsa propaganda ?? On average 1,000 people get killed in Karachi every year and MQM is part of the government. and JIT proves that MQM is heavily involved in it.
It is the reality, not a propaganda.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
936315_527203213992649_1221697265_n.jpg
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)

طالبانی کتو!۔

تم کتنے الطافی مارو گے

طالبان کے حملوں میں تو بیچارے کراچی کے عام شہری زیادہ مارے جارہے ہیں اور الطافیوں کو کسی کو مارنے کی ضرورت نہیں وہ اس الیکشن کے بعد اپنی سیاسی موت خود مر جائیں گے
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

پتا نہیں ہماری قوم کی آنکھ کب کھلے گی۔

یہ لنک ہے الطاف حسین کی مکمل تقریر کا جو انہوں نے انڈیا میں کی تھی۔

غور سے پڑھیے اس تقریر کو اور اگر کسی میں ہمت ہے تو آئے اور ہم سے بات کرے ۔

چیلنج ہے تمام مخالفین کو یہ پوری تقریر موجود ہے، اگر ہمت ہے تو جائیں اور افتخار چوہدری کی عدالت میں جا کر الطاف حسین پر غداری کا مقدمہ بنا دیں۔

مگر یہ کبھی عدالت نہیں جائیں گے، کیونکہ اگر پوری تقریر سامنے آ جائے گی تو الطاف حسین کی پاکستان سے محبت ثابت ہو جائے گی۔

First of all the link you share is of some Muahir.png which only have "muhajir lafz par aitraz" without detail.

and i am talking about video reference and you are talking about Jain parahin غور سے پڑھیے

so why not share complete video.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
abay konsa propaganda ?? On average 1,000 people get killed in Karachi every year and MQM is part of the government. and JIT proves that MQM is heavily involved in it.
It is the reality, not a propaganda.

وہ پروپیگنڈہ جس کو کراچی کی عوام اس ویڈیو میں چیڑ پھاڑ کر مخالفین کے منہ پر مار رہے ہیں۔

وہ جی ٹی آئی جو کہ ذوالفقار مرزا اور شاہی سید کی مشترکہ سازش تھی جس کا اعتراف بھی شاہی سید نے کر لیا۔۔۔۔۔ وہ جی ٹی آئی جو اتنی جھوٹی تھی جس میں میجر کلیم اور دیگر ایسے لوگوں کے قتل کا بھی اعتراف کروا لیا گیا جو کہ ابھی تک زندہ ہیں۔

اسی جھوٹ کی وجہ سے اس جی ٹی آئی کا حشر یہ ہوا کہ عدالت نے اسے ردی کی ٹوکری کی نذر کرتے ہوئے اجمل پہاڑی کو آزاد کر دیا۔

اور یہ حقیقت بھی مخالفین کے منہ پر نہ ختم ہونے والا طمانچہ ہے کہ مشرف کے 8 سالہ دور میں جب متحدہ کا وزیر داخلہ تھا اور پولیس انکے انڈر تھی، تو کراچی میں کہیں کوئی ٹارگٹ کلنگ تھی اور نہ ہی جھوٹے سیاسی مقدمات۔۔۔

یہ سب کچھ تبدیل ہوا پچھلے 5 سال میں جب انہی مخالفین کا چہیتا ذوالفقار مرزا آیا اور اس نے کراچی پولیس میں 40 فیصد جرائم پیشہ افراد کی سیاسی بھرتیاں کیں۔ وہ جرائم پیشہ افراد جو کہ رحمان ڈکیٹ کی فوج کا حصہ تھے، جن پر پولیس ریکارڈ کے مطابق کئی کئی مقدمے تھے۔

Fazal Hamid

MPA (400+ posts)

کوئی جا کر ان بھائی صاحب کو عقل دے کہ یہ اپنے تعصب میں اہل کراچی کو گٹر میں رہنے والا کہہ رہے ہیں۔

کب تک تعصب کے اس زہر میں زہریلے ہو کر زہر اگلتے رہیں گے؟ اب تو ہوش کے ناخن لے لیجئے، اب تو کدورتیں ختم کیجئے، اب تو پیار و محبت کی فضا قائم کیجئے۔

Yes...the biggest terrorist of Karachi...ever one afraid to ask about Vote.....This time our vote is against MQM...we are witness of MQM Armed Group......The have been train by Indian RAW
 
syedarahman

MPA (400+ posts)
OK we will vote MQM but please tell us their performance except strikes, target killing, bhatt n parchi etc during their govt .. do not tell we are helpless due to limited seats in this case you already lost your mandate & give chance for a new party like PTI .............
 
Back
Top