Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب کالج کے طلباء کا احتجاج جاری
پنجاب حکومت نے متعلقہ کیمپس کی رجسٹریشن معطل کردی
https://twitter.com/x/status/1845746760938885429
سوشل میڈیا پر آواز اٹھنے کے بعد پنجاب کالج کیمپس گلبرگ لاہور میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعہ پر پنجاب حکومت نے گلبرگ کیمپس کی رجسٹریشن منسوخ کر دی

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/C6Tg2mt.jpeg