طبیت تو خراب ہونی تھی جب خبر یہ ہو کہ اپوزیشن کے لوگ بھی ڈیسک بجا اٹھے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس تقریر کی پزیرائی کا انداز ہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اپوزیشن کے کئی اراکین بھی ڈیسک بجا اٹھے اور ادھر لندن سے خبریں آرہی ہے نواز شریف طبیعت خراب ہو گئی اور اسے ہسپتال لے گئے ہیں بلاول بھی اسمبلی سے منہ چھپا کر بھاگ گیا
file.jpg


نواز شریف تکلیف میں مبتلا، شدید علیل ہسپتال میں داخل
لندن (نمائندہ خصوصی،ویب ڈیسک،خبررساں ایجنسی) لندن سے آمد تازہ ترین خبر کے مطابق سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف شدید علالت کے باعث اب سے کچھ دیرقبل ہنگامی حالت میں لندن کے ہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں-ایک خاندانی ذرائع نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر یہ انکشاف کیا اب سے تقریبا" چند گھنٹے قبل وہ ٹیلی ویژن پرپارلیمنٹ میں ہونے والی وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی تقریردیکھ رہے تھے کہ دوران تقریر ہی ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی - برسوں پرانی پیٹ میں مقید قبض کی بیماری اچانک سارے بند توڑتی ہوئی پرنالے کی شکل میں بہہ اٹھی اور باہر نکل آئی- نواز شریف بار،بارلوٹا لیکر بیت الخلا کی جانب دوڑ لگاتے دیکھے گئے- آخری مرتبہ جاتے ہوئے ہانپ کر بیت الخلا کے دروازے پر گرکر بیہوش ہوئے اور شلوار میں فارغ بھی - ان کے بیٹوں اوراسحاق ڈار نے انہیں فوری ہسپتال پہنچایا جہاں ان کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے
ان کے اہل خانہ نےعوام سے دعاء صحت کی اپیل کی ہے
safe_image.php

عمراں خان کی تقریر سن لی ہوگی طبعیت توخراب ہونی تھی باقی اس فیملیو کی باتوں کا کوئی اعتبار نہیں یہ سب ڈرامہ ہی رچایا ہو کیونکہ عمران خان تقریر کے بعد جو اسے پزیرائی مل رہی ہے اس کے توڑ کرنے کے لیۓ ڈرامہ رچایہ ہو

کبھی گواسکر نے کہا تھا کرکٹ کے مدانوں میں بھاگتا ہوا عمران خان دیوتاؤں کے لیے دیکھنے کا منظر ہوتا ہے

اور آج عمران کے مخالفین بھی کہہ اٹھےغیرت وحمیت پر بولتا ہوا عمران خان ہمارے لیے دیکھنے کا منظر تھا اور اس نے ہمیں ڈیسک بجانے یعنی داد دینے پر مجبور کر دیا

عمران خان اسمبلی میں گرجا بڑسا بابانگ دھل ڈھنکے کی چوٹ پربلا خوف و خطر بولا دنیا نے دیکھا اور دیکھتی رہ گئی در و دیوار اش اش کر اٹھے ۔۔۔۔۔ کیونکہ جہاں خوداری کی بات آجائے وہاں بڑے بڑے جزبات میں مچل جاتے ہیں آزادی خودی پر بولے جانے والا کوئی ایک جملہ تاریخ بدل دیتا یہاں تو خان پوری تقریر کر کے زمین آسمان ہلا دیے ہر کسی کو ششدر کر دیا بڑے بڑے دانشور نقتادان کہہ اٹھے یہ اصل میں ہماری ملک ملت قوم کی نمائندگی ہے جو عمران خان نے کردی کیونکہ یہ عزت وقار بحالی کی تحریک کا آغاز ہے جس کی بنیاد عمران خان نے آج رکھ دی

یوں تو عمران خان کی تقریر کے بہت سارے جملے تاریخ رقم کر رہے تھے لیکن کئی جملے ایسے تھے جو یاد رکھے جائیں گیں

سارے غلام ہندوستان میں ایک ہی آزاد شخص قائد اعظم تھا

لاالہ الا اللہ انسان میں غیرت دیتا ہے غیرت کے بغیر نہ کوئی انسان بڑے کام کرتا ہے نہ آج تک قومی غیرت کے بغیر کوئی ملک اٹھا ہے

جو قوم اپنی عزت نہیں کرتی دنیا س کی عزت نہیں کرتی

لندن میں 30 سال سے ایک دہشتگرد بیٹھا ہے، کیا ہم ادھر ڈرون حملہ کرسکتے ہیں؟

ہمارے کسی بھی ملک کے ساتھ تعلقات صرف امن کے لیے ہوں، ہم کسی کی بھی جنگ کا حصہ نہیں ہونگے۔

انصاف، انسانیت اور خوداری پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد ہیں

ایسا قانون لایا جائے جس کے بعد الیکشن پر کسی قسم کے سوال نہ اٹھا جاسکے
 
Last edited:

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
This born Fraudia and a compulsive liar has cried wolf too many time; no one believes in him anymore or cares about him.