Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1829045878814077277
پاکستان کے 29 تعلیمی بورڈز کا مشترکہ فیصلہ۔۔۔طلبہ کے پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 کردی
انٹر بورڈز کوآرڈینشن کمیٹی (آئی بی سی سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر غلام علی ملاح نے کہا ہے کہ آئندہ سال سے میٹرک اور انٹر میں پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 کر دئیے جائیں گے
۔ جب کہ آسان اور رٹے ہوئے سوالات کی جگہ مشکل سوالات دیئے جائیں گے، تاہم 7 سوالات پر پسند کا اختیار دگنا یعنی 14 کر دیا جائے گا

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/m87mW37.jpeg