طلعت حسین کو گنڈاپور کی تُھوتُھو پر اعتراض،جنیداکبر کا جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"علی امین نے تُھوتُھو کی، حکومت پر تُھوتو ٹھیک ہے، باقیوں پر نہیں ہونی چاہیے تھی"۔ طلعت حسین۔۔

"تُھوتُھو سے تکلیف ہے، عوام کا مینڈیٹ چوری کرنے پر کسی کو تکلیف نہیں ہوتی؟ جو آئین اور قانون کے ساتھ ہوا، اس پر کسی کو تکلیف نہیں ہوتی؟ جو ہمارے لوگوں کے ساتھ ہوا، اس پر کسی کو تکلیف نہیں ہوتی؟"۔ جنید اکبر
https://twitter.com/x/status/1889126742167638512
 

Back
Top