طوفانی مہنگائی، پیٹرول کی نئی قیمت 290 روپے سے زائد ہو گئی

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
petrol.jpg

نگران حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 17.50 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے کا بڑا اضافہ کر دیا۔

اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 290 روپے 45 پیسے جب کہ ڈیزل کی نئی قیمت 293.40 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

Source

https://twitter.com/x/status/1691532896777998337
 
Last edited by a moderator:

Syaed

MPA (400+ posts)
petrol.jpg

نگران حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 17.50 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے کا بڑا اضافہ کر دیا۔

اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 290 روپے 45 پیسے جب کہ ڈیزل کی نئی قیمت 293.40 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

Source
یاد رہے پیٹرول کی قیمت ڈیڑھ سو ہونے پہ فرقہ ڈیزلیہ اور یم یم کے چڈوں میں بیٹھنے والے سستی لکی ایرانی سرکس کے کر اسلام آ باد پہ حملہ آ ور ہوئے تھے اور آ ج 300 کی قیمت ہونے کے باوجود میڈیائی بھڑوے ڈائریاں پڑھ رہے ہیں
 
Back
Top