Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور : پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے عائشہ گلا لئی نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا چوہدری شجاعت سے متاثر ہوکر ان کی شاگردی اختیار کررہی ہوں۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے عائشہ گلالئی نے پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہوگئی ، چوہدری شجاعت ، چوہدری سرور اور چوہدری شافع نے عائشہ گلالئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔
پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے نے پریس کانفرنس میں کہا کہ آج ملک بھر میں یوم تکریم شہدا منایا جارہا ہے، پاکستان کے بہادر بیٹوں کو قربانیاں دینے پرخراج عقیدت پیش کرتی ہوں، شہدا کے اہل خانہ ہماری دعاؤں میں ہیں اور بہادر بیٹوں کی مائیں ،بہنیں اوربیٹیاں بھی بہادر ہیں۔

عائشہ گلالئی:چوہدری شجاعت سے متاثر ہوکر ان کی شاگردی اختیار کررہی ہوں
لاہور : پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے عائشہ گلا لئی نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا چوہدری شجاعت سے متاثر ہوں۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/qBmwHcJ/aysahaiah.jpg
Last edited by a moderator: